تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول کے معانیدیکھیے
بُھول کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا
- انجانی غلطی، خطا، چوک، قصور، لغزش، گناہ
- فخر، گھمنڈ
شعر
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
English meaning of bhuul
Noun, Feminine
- oversight, forgetfulness, omission, slip, negligence
- mistake, fault, error
- vanity, pride
भूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ुसूर,दोष,लग़्ज़िश, गुनाह,ग़लती,चूक,अज्ञान,असावधानता, भ्रम आदि के कारण कुछ का कुछ समझने और उसके फल-स्वरूप कोई अनुचित या गलत काम करने की अवस्था, या भाव, फ़ख़्र, घमंड
بُھول کے مترادفات
بُھول کے متضادات
بُھول کے قافیہ الفاظ
بُھول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھول)
بُھول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔