تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھوکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکا کے معانیدیکھیے
بُھوکا کے اردو معانی
صفت
- کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو
- فاقہ کش، خالی پیٹ
- نادار، مفلس
- (مجازاً) خواہاں، طالب
- صافا، وہ دست لانے والی دوا جو لڑائی کے زمانے میں بٹیر کو دی جاتی ہے
شعر
زمین پیاسی ہے بوڑھا گگن بھی بھوکا ہے
میں اپنے عہد کے قصے تمام لکھتا ہوں
جسم بھوکا ہے تو ہے روح بھی پیاسی میری
کام ایسا ہے کہ دن رات کا کارندہ ہوں
کرنوں کو وہ بازار میں بیچ آیا ہے
شاید کہ کئی دن سے تھا بھوکا سورج
یار میں اتنا بھوکا ہوں
دھوکا بھی کھا لیتا ہوں
کوئی بھوکا جو فرط ضعف سے کچھ لڑکھڑا جائے
تو دنیا طنز کستی ہے اسے مد مست کہتی ہے
English meaning of bhuukaa
Adjective
- hungry person
- hungry, starving, needy, poor, famished, greedy,
भूका के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस का पेट ख़ाली हो, खाने का इच्छुक, जिसे भूक लग रही हो
- भूखों मरने वाला, ख़ाली पेट
- कंगाल, धनहीन, दरिद्र, निर्धन, ग़रीब, ख़ाली हाथ, ऐसा व्यक्ति जिसके पास कुछ भी धन-संपत्ति न हो, जिस के पास पैसा और माल न हो, मुफ़लिस
- (लाक्षणिक) चाहने वाला, इच्छुक
- वह दस्त लाने वाली दवा जो लड़ाई के ज़माने में बटेर को दी जाती थी
بُھوکا کے قافیہ الفاظ
بُھوکا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھوکا)
بُھوکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔