تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَشْٹ" کے متعقلہ نتائج

بَھرَشْٹ

لچا، شہدا

بَھرَشْٹ ہونا

be polluted

بَھرَشْٹ راجِیَہ

معزول شدہ راجہ .

بَھرَشْٹکار

भड़भूँजा

بَھرَشْٹ کَرنا

profane, defile, pollute

بَھرَشْٹ آچَرْن

خراب یا برا چال چلن .

بَھے بَھرَشْٹ

डर कर भागा हुआ

جات بَھرَشْٹ

جس کی ذات جاتی رہی ہو، ذات سے خارج

دَھرْم بَھرَشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا، دین کھونا

جَنَم بَھرَشْٹ کَر دینا

ایمان خراب کردینا ، زندگی ناپاک کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَشْٹ کے معانیدیکھیے

بَھرَشْٹ

bhrashTभ्रष्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَھرَشْٹ کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • لچا، شہدا
  • بدچلن، بدکار، اوباش، عیاش
  • پاپی
  • ناپاک، نجس، غیر طاہر
  • (سے کے ساتھ) منحرف، بھٹکا ہوا، بے دین
  • برباد
  • خراب، بگڑا ہوا
  • کریہہ، مکروہ، گھناونا

شعر

Urdu meaning of bhrashT

  • Roman
  • Urdu

  • luchcha, shuhdaa
  • badachlan, badkaar, obaash, ayyaash
  • paapii
  • naapaak, najis, Gair taahir
  • (se ke saath) munahrif, bhaTkaa hu.a, bediin
  • barbaad
  • Kharaab, big.Daa hu.a
  • kariihaa, makruuh, ghinaavnaa

English meaning of bhrashT

Adjective, Suffix

  • fallen, degraded, debased, polluted, abominable, depraved, lost, vicious, dissolute
  • outraged, violated, debauched
  • impure, unclean, foul, corrupt

भ्रष्ट के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • ऊँचाई या ऊपर से नीचे गिरा हुआ, गिरने के उपरांत जो टूट-फूट गया हो, ध्वस्त
  • चरित्र से गिरा हुआ, चरित्रहीन, बुरे आचरण वाला, मार्ग से विचलित, पतित

بَھرَشْٹ کے قافیہ الفاظ

بَھرَشْٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھرَشْٹ

لچا، شہدا

بَھرَشْٹ ہونا

be polluted

بَھرَشْٹ راجِیَہ

معزول شدہ راجہ .

بَھرَشْٹکار

भड़भूँजा

بَھرَشْٹ کَرنا

profane, defile, pollute

بَھرَشْٹ آچَرْن

خراب یا برا چال چلن .

بَھے بَھرَشْٹ

डर कर भागा हुआ

جات بَھرَشْٹ

جس کی ذات جاتی رہی ہو، ذات سے خارج

دَھرْم بَھرَشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا، دین کھونا

جَنَم بَھرَشْٹ کَر دینا

ایمان خراب کردینا ، زندگی ناپاک کر دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone