تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھینی کے معانیدیکھیے
بِھینی کے اردو معانی
صفت
- بھینا کی تانیث
- خفیف، ہلکی، مدھم، خوشگوار
شعر
بھینی سی ایک مد بھری اڑتی سگندھ ہے
کھلتے گلاب لاکھ ہیں جائیں جدھر کو آپ
سارے رشتے جیٹھ دوپہری گرم ہوا آتش انگارے
جھرنا دریا جھیل سمندر بھینی سی پروائی اماں
یہ بھینی بھینی سی مست خوشبو یہ ہلکی ہلکی سی دل نشیں بو
یہیں کہیں تیری زلف کے پاس کوئی پروانہ جل رہا ہے
English meaning of bhiinii
Adjective
- mild, dim, soft, faint (smell)
- mild, faint
भीनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भीना की स्त्रीलिंग
- हल्की, ख़फ़ीफ़, मद्धम, ख़ुशगवार, मन के अनुकूल
بِھینی کے مترادفات
بِھینی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھینی)
بِھینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔