تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیک کے معانیدیکھیے
بِھیک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا
- (مجازاً) خیرات، بے معاوضہ نادار کو طلب کرنے پر جو چیز دی جائے
شعر
شرم آتی ہے کہ اس شہر میں ہم ہیں کہ جہاں
نہ ملے بھیک تو لاکھوں کا گزارا ہی نہ ہو
بھیک دے کر نہ جانے کیا لیں گے
اک بھکارن ڈری ڈری سوچے
دلی میں آج بھیک بھی ملتی نہیں انہیں
تھا کل تلک دماغ جنہیں تاج و تخت کا
بِھیک سے متعلق محاورے
بِھیک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھیک)
بِھیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔