تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ" کے متعقلہ نتائج

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ کے معانیدیکھیے

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

bhiik maa.ngne chale aur mash'alchii saathभीक माँगने चले और मश'अलची साथ

ضرب المثل

Roman

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ کے اردو معانی

  • ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of bhiik maa.ngne chale aur mash'alchii saath

Roman

  • zaliil kaam kar ke shekhii baghaarne ke mauqaa par mustaamal

भीक माँगने चले और मश'अलची साथ के हिंदी अर्थ

  • नीच काम कर के शेखी बघारने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone