تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھڑْنا کے معانیدیکھیے
بِھڑْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- بحث کرنا، تبادلہ خیال کرنا
- (ایک جسم کا دوسرے سے) مس ہونا، ملنا، بغلگیر ہونا، قریب ہونا، متصل ہونا
- ملاقات کرنا، صحبت رکھنا، تعلق رکھنا، ملنا جلنا
- ٹکرانا، گتھ جانا، متصادم ہونا، (فوج وغیرہ کا)، مقابل ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا، لڑنا
- بھیڑنا جس کا یہ لازم ہے، (دروازے کھڑکی کواڑ کا) بند ہونا
English meaning of bhi.Dnaa
Intransitive verb
- clash, come into collision, close with the adversary in combat, to confront
- door to be closed
- join, touch, abut
भिड़ना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- परस्पर विरुद्ध दिशा में चलनेवाली चीजों का एक दूसरे से टकराना। जैसे-गाड़ियों, मोटरों या साइकिलों का भिड़ना।
- प्राणियों के संबंध में एक दूसरे से पूरी शक्ति से लड़ना। जैसे-सांड़ों का भिड़ना।
- टकराना
- आपस में लड़ाई-झगड़ा करना
- गुथना
- सटना।
بِھڑْنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھڑْنا)
بِھڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔