تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیٹْنا کے معانیدیکھیے

بھیٹْنا

bheTnaaभेटना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بھیٹْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

فعل متعدی

  • رک : بھیٹ ہونا ؛ ملنا ، ملاقات کرنا ، بات چیت کرنا ، ملاقات کے لیے جانا ، گلے لگانا ، کسی سے جا کر مل جانا ، اپنے سے برتر لوگوں کو تحفہ دینا ، محفل میں شریک ہونا .

Urdu meaning of bheTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhuune ka zariiyaa ya aalaa, quvvat-e-laamisaa
  • ruk ha bheT honaa ; milnaa, mulaaqaat karnaa, baatachiit karnaa, mulaaqaat ke li.e jaana, gale lagaanaa, kisii se ja kar mil jaana, apne se bartar logo.n ko tohfa denaa, mahfil me.n shariik honaa

English meaning of bheTnaa

Noun, Masculine

  • fruit of cotton plant
  • touching tool, the power of touching

Transitive verb

  • to meet, to talk, to hug
  • giving gifts to people superior to you

भेटना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपास के पौधे का फल
  • छूने का यंत्र, छूने की शक्ति

सकर्मक क्रिया

  • अपने से श्रेष्ठ लोगों को उपहार देना
  • भेट होना, मिलना, मुलाक़ात करना, बातचीत करना, मुलाक़ात के लिए जाना, आलिंगन होना, किसी से जा कर मिल जाना, महफ़िल में शरीक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone