تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان" کے متعقلہ نتائج

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

بَھٹ پَڑے سونا جِس سے ٹُوٹے کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو ، جو نفع اذیت پہن٘چاے اس کا نہ ہونا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان کے معانیدیکھیے

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

bhaT pa.De vo sonaa jis se TuuTe.n kaanभट पड़े वो सोना जिस से टूटें कान

ضرب المثل

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان کے اردو معانی

  • وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو
  • جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے
  • جس چیز سے کوئی نقصان ہو اسے الگ کر دینا چاہیے پھر وہ کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو
  • ایسے لڑکے یا رشتہ دار کے حوالے سے کہتے ہیں جس سے بہت تکلیف پہنچ رہی ہو یا جو ایک بوجھ بن گیا ہو
  • جس دولت کو حاصل کرنے میں بہت مشقت کرنی پڑ رہی ہو یا جس کے باعث کوئی مصیبت آ سکتی ہو اس کے لئے بھی کہتے ہیں

    مثال - غلط العوام ہے اصلاََ پھٹ پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ

English meaning of bhaT pa.De vo sonaa jis se TuuTe.n kaan

  • to hell with the treasure that brings harm

भट पड़े वो सोना जिस से टूटें कान के हिंदी अर्थ

  • वह लाभ किस काम का जिसमें कष्ट सम्मिलित हो
  • जो लाभ यातना पहुँचाए उसका न होना अच्छा है
  • जिस वस्तु से हानि हो उसे अलग कर देना चाहिए फिर वह कितनी ही अच्छी क्यूँ न हो
  • ऐसे लड़के या संबंधी के लिए कहते हैं जिससे बहुत कष्ट पहुँच रहा हो अथवा जो एक बोझ बन गया हो
  • जिस धन के उपार्जन में बहुत परिश्रम करना पड़ रहा हो अथवा जिसके कारण कोई विपत्ति आ सकती हो उसके लिए भी कहते हैं

    विशेष - लोगों में ग़लत उच्चरित है वास्तव में फट पड़े......।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words