تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان" کے متعقلہ نتائج

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان کے معانیدیکھیے

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

bhaa.D me.n pa.De vo sonaa jis se TuuTe.n kaanभाड़ में पड़े वो सोना जिस से टूटें कान

ضرب المثل

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان کے اردو معانی

  • وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

भाड़ में पड़े वो सोना जिस से टूटें कान के हिंदी अर्थ

  • वह लाभ किस काम का जिसमें कष्ट सम्मिलित न हो, जो लाभ यातना पहुँचाए उसका न होना अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words