تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھَسْم" کے متعقلہ نتائج

عِجْزْ اَسَاْسْ

عاجزی پر مبنی، عاجزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بھَسْم کے معانیدیکھیے

بھَسْم

bhasmभस्म

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: زراعت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بھَسْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راکھ، بھبھوت
  • چتا کی راکھ، بھسمی، پران کے مطابق شیو جی جسے اپنے سارے جسم پر ملتے تھے
  • (طب) کشتہ، پھون٘کی ہوئی دھات
  • (زراعت) ناقابل کاشت دلدلی زمین

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پتھری کا روگ

صفت

  • (مجازاً) جلا ہوا، سوختہ
  • (مجازاً) تھکا ہوا
  • (مجازاً) دل برداشتہ

شعر

Urdu meaning of bhasm

  • Roman
  • Urdu

  • raakh, bhabhuut
  • chitaa kii raakh, bhasmii, praaN ke mutaabiq shaiv jii jise apne saare jism par milte the
  • (tibb) kushta, phuunkii hu.ii dhaat
  • (zaraaat) naaqaabil kaashat daldalii zamiin
  • ek kism ka pathrii ka rog
  • (majaazan) jala hu.a, saKhtaa
  • (majaazan) thaka hu.a
  • (majaazan) dil bardashta

English meaning of bhasm

Noun, Feminine

  • ashes, cinders.extinguish, finish
  • ashes of a corpse
  • (Medical) slaked mercury or any other metal or mineral used as a medicine, calcined metal
  • (Agriculture) non-cultivated swampy or marshy land

Noun, Masculine

  • a kind of stone disease

Adjective

  • (Metaphorically) burnt to ashes
  • (Metaphorically) tired
  • (Metaphorically) having the heart turned (from) or set, indiffierent (to) dissatisfied

भस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी आदि के जलने पर बची हुई राख
  • चिता की राख जिसे पुराणानुसार शिव जी अपने सारे शरीर में लगाते थे
  • (आयुर्वेद) फूँकी हुई धातु जो ओषधि रूप में प्रयुक्त की जाती है । कुश्ता
  • (कृषि) असिंचित दलदली भूमी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पथरी रोग

विशेषण

  • (लाक्षणिक) जो जलकर राख हो गया हो, जला हुआ
  • (लाक्षणिक) थका हुआ
  • ( लाक्षणिक) खिन्न, उचाट, उदास

بھَسْم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِجْزْ اَسَاْسْ

عاجزی پر مبنی، عاجزانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھَسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھَسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone