تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرْتی" کے متعقلہ نتائج

تَرْجِیح

برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت

تَرْجِیح ہونا

فوقیت ہونا، برتری ہونا

تَرْجِیحی

ترجیع سے منسوب، (عموماً) تراکیب میں مستعمل ہے، اس قسم کے علل ترضیّی و ترجیحی ہوا کرتے ہیں

تَرْجِیحی قَرْضَہ

(بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگ: Preference Debit

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

تَرْجِیحی سُلُوک

تَرْجِیحی دائِن

(بنکاری) وہ کھکاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ ساہوکار جس کے قرض کی ادائی کو مقدم سمجھا جائے، انگ: Preference creditor

تَرْجِیحی مَحْصُول

(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.

تَرْجِیحی تَمَسُّکات

کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاََ جلد عمل میں آتی ہے، انگ: Preferred stock

نا قابِلِ تَرْجِیح

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْتی کے معانیدیکھیے

بَھرْتی

bhartiiभरती

اصل: ہندی

وزن : 22

Roman

بَھرْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھپانا، بھرنا، کشیدہ کاری و سلائی میں ٹانکا بھرنا
  • اندراج، داخلہ، کسی محکمے میں داخل ہونے یا لکھوانے کا عمل
  • سمائی، کھپت
  • وہ چیز جو کسی دوسری چیز میں بھری جائے، بھراو
  • ٹھونسم ٹھانس، بے وجہ داخل کرنے یا خلا پر کرنے کا عمل
  • حشو، زائد
  • جہاز یا مال گاڑی کا اسباب کو بھرا جائے

شعر

Urdu meaning of bhartii

  • khapaanaa, bharnaa, kashiidakaarii-o-silaa.ii me.n Taankaa bharnaa
  • indiraaj, daaKhilaa, kisii mahikme me.n daaKhil hone ya likhvaane ka amal
  • samaa.ii, khapat
  • vo chiiz jo kisii duusrii chiiz me.n bharii jaaye, bharaav
  • Thonsam Thaans, bevajah daaKhil karne ya khulaa par karne ka amal
  • hashav, zaa.id
  • jahaaz ya maalgaa.Dii ka asbaab ko bhara jaaye

English meaning of bhartii

Noun, Feminine

भरती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भरती
  • किसी चीज में कोई दूसरी चीज भरने की क्रिया या भाव। भराई। पद-भरती का जो अनावश्यक रूप से यों ही स्थान-पूर्ति मात्र के विचार से रखा या सम्मिलित किया गया हो। जैसे-इस पुस्तकालय में बहुत सी पुस्तकें तो यों ही भरती की जान पड़ती हैं।
  • नक्काशी, चित्रकारी, कसीदे आदि के बीच का स्थान इस प्रकार भरना जिसमें उसका सौन्दर्य बढ़ जाय। जैसे-कसीदे के बूटों में की भरती, नैचे में की भरती।
  • प्रवेश, दाख़िला, सेना में नौकरी, अस्पताल में एडमिट होना
  • दाख़िला; नामांकन
  • सेना सेवा आदि में प्रविष्ट होना।

بَھرْتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْجِیح

برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت

تَرْجِیح ہونا

فوقیت ہونا، برتری ہونا

تَرْجِیحی

ترجیع سے منسوب، (عموماً) تراکیب میں مستعمل ہے، اس قسم کے علل ترضیّی و ترجیحی ہوا کرتے ہیں

تَرْجِیحی قَرْضَہ

(بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگ: Preference Debit

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

تَرْجِیحی سُلُوک

تَرْجِیحی دائِن

(بنکاری) وہ کھکاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ ساہوکار جس کے قرض کی ادائی کو مقدم سمجھا جائے، انگ: Preference creditor

تَرْجِیحی مَحْصُول

(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.

تَرْجِیحی تَمَسُّکات

کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاََ جلد عمل میں آتی ہے، انگ: Preferred stock

نا قابِلِ تَرْجِیح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone