تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھرپُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرپُور کے معانیدیکھیے
بَھرپُور کے اردو معانی
صفت
- بھرا ہوا، پورا بھرا ہوا
- کل، سارا
- پورا (ادھورا کی ضد)، نپا تلا
- کامل (ناقص کی ضد)
- نقطۂ عروج پر، انتہائی درجے کی
- کناروں تک بھرا ہوا، لبالب بھرا ہوا، ٹھون٘سا ہوا، کھچا کھچ بھرا ہوا، من٘ھا من٘ھ بھرا ہوا، ناک تک بھرا ہوا، شکم سیر، اوپر تک
شعر
کتابیں بھی بالکل میری طرح ہیں
الفاظ سے بھرپور مگر خاموش
درد سے بھرتا رہا ذات کے خالی پن کو
تھوڑا تھوڑا یوں ہی بھرپور کیا میں نے مجھے
خودبخود شاخ لچک جائے گی
پھل سے بھرپور تو ہو لینے دو
English meaning of bharpuur
Adjective
- fully, full, quite full, over-flowing, abounding, brimful, to the fullest extent
- quite enough, ample
भरपूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पूर्णता से युक्त, भरा हुआ, पूरा भरा हुआ, पूरी तरह से भरा हुआ
- समग्र, कुल, सारा
- पूरा (अधूरा का विलोम), नपा-तुला
- जिसमें कमी न हो, निपुण, दोषहीन (दोषपूर्ण का विलोम)
- चरम सीमा पर, उच्च स्तर की
- किनारों तक भरा हुआ, लबालब भरा हुआ, ठूँसा हुआ, खचाखच भरा हुआ, मुँहा-मुँह भरा हुआ, नाक तक भरा हुआ, पेट भर या पूरा पेट, ऊपर तक
بَھرپُور کے مترادفات
بَھرپُور کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھرپُور)
بَھرپُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔