تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر پانا" کے متعقلہ نتائج

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدَق

پیادہ

بَیدِ اَنجِیر

بیدا

بیابان

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدِک

بید جاننے والا

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر پانا کے معانیدیکھیے

بَھر پانا

bhar paanaaभर पाना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

بَھر پانا کے اردو معانی

  • مطلب نکل آنا ، مقصد میں کامیاب ہونا ، کسی چیز کا حاصل ہونا (طنزاً) .
  • (کسی چیز کا) حاصل ہونا ، ملنا .
  • کیے کا پھل پانا ؛ جزا یا سزا ملنا .
  • (قرض کی) کوڑی کوڑی وصول ہونا ، قیمت حاصل ہونا .
  • وصول ہونا ؛ ہاتھ میں آنا .
  • (سے کے ساتھ) ہاتھ اٹھانا ، کنارہ کرنا .
  • مایوس ہونا .
  • کوئی ایسی چیز مل جانا جو اسی طرح کی جملہ چیزوں سے بہتر ہو ، معاوضہ مل جانا ؛ پورا بدل مل جانا .

English meaning of bhar paanaa

  • become dejected
  • be paid in full, get one's deserts, get as much as one can take
  • cut off a corner, shun

भर पाना के हिंदी अर्थ

  • मायूस होना
  • (क़र्ज़ की) कोड़ी कोड़ी वसूल होना, क़ीमत हासिल होना
  • (से के साथ) हाथ उठाना, किनारा करना
  • किए का फल पाना , जज़ा या सज़ा मिलना
  • कोई ऐसी चीज़ मिल जाना जो इसी तरह की जुमला चीज़ों से बेहतर हो, मुआवज़ा मिल जाना , पूरा बदल मिल जाना
  • मतलब निकल आना, मक़सद में कामयाब होना, किसी चीज़ का हासिल होना (ताना मारना)
  • वसूल होना , हाथ में आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone