تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلَک بَھلَک رونا" کے متعقلہ نتائج

بَھلَک

بھل (۳) (رک) سے اسم کی کیفیت.

بَھلَک بَھلَک رونا

بلک بلک کر رونا، خوب جی کھول کر رونا

بھال اَنْک

جس کی پیشانی پر نشانات (علامت خوش بختی) ہوں، ایسا انسان، جس کی پیشانی پر نشانات ہوں

بَھلا خَیر

رک : بھلا خوب.

بَھلِّکا

ایک پہاڑی درخت کا پھل اور وہ دانہ، جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، کپڑوں پر نشان ڈالنے کے کام بھی آتا ہے، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور اس پر نیل پڑ جاتے ہیں، جو اکثر فوجداری مقدمات میں ضرب کی شہادت کے لئے بنائے جاتے ہیں، بلادر

بَھلا خُوب

رک : بھلاجی.

بِھیلُک

بھیرک

بھالُوک

بھالو

بَھلُوک

ایک درخت ہے پہاڑی ، پھول اس کا سفید ہوتا ہے کدو کے پھول کی طرح اور پھل سان٘پ کی طرح لٹکتے ہیں.

بھالُک

ریچھ

بَھلا کَرنا

سلوک کرنا، مہربانی کرنا، اچھا برتاؤ کرنا، خیرات کرنا

بَھلا کَہْنا

تعریف کرنا ، سراہنا ، اچھا کہنا.

بَھلُّک

بھالو ، ریچھ.

بُھو لوک

کرۂ ارض، زمین، عالم فانی

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے

بھلائی کرنے میں ہمیشہ نفع ہوتا ہے، اگر دنیا میں نہیں تو عاقبت میں

بے حَلَق

بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے

اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے

بَھلا کَر بَھلا ہو

نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

بَھلا کَرتے بُرا ہو

جب کوئی کسی کے ساتھ بھلائی کرے اور وہ شکایت کرے توکہتے ہیں.

بَھلا کَر بَھلا ہوگا

نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

بُھلَّڑ

بہت بھولا ، سادہ لوح ، بُھلَکَّڑ.

بھلا کہیں ٹوٹکوں سے گاج ٹلی ہے

بغیر اصل وجہ دور کئے کچھ حاصل نہیں ہوتا

بُھلَکَّڑ پَن

بُھلَکَّڑ ہو جانے کی کیفیت، بھول جانے کی عادت

بُھلَکَّڑ

بہت بھولنے والا، عام طور سے بھول جانے والا، فراموش کنندہ

بُھولَکَّڑ

بہت زیادہ بھولنے والا، جس پر نسیان غالب ہو

بے حَلَق کھانا

بہت زیادہ کھانا، بہت رشوت لینا

بَھلْکَڑ

چھوٹی نالی کی بندوق ، رک : شیر بچہ.

بَھلے کو

فائدے کے لیے، بہتری کے لیے

بَھلے کی

فائدے کی، بھلائی کی، بہتری کے لئے

بُھول کے یاد کَرْنا

سہو سے کسی کو یاد کرنا، غلطی سے یاد دلانا، ایک کام کو فراموش کرنے کے بعد یاد کرنا، کسی چیز کو بھلا کر پھر یاد کرنا، بلا ارادہ یاد کرنا

بُھول کر یاد کرنا

غلطی سے ذکر کرنا

بَھلْکا

بُھرکا، صبح، سویرا، بھور، صبح کا ستارہ، سونے کا ستارہ، جونتھ پر لگایا جاتا ہے

بُھول کَر بات نَہ پُوچْھنا

کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

بُھول کَر

غلطی سے، بھولے سے

بَھلْکاٹ

جلن ، دکھ ، تکلیف.

بھالُو کا

گیدڑ کی آواز کا شگون .

بَحال کرنا

بِھل کا بِھل

موٹا تازہ ، بڑے تن و توش والا.

بُھول کے آجانا

غلطی سے آجانا، بھولے سے آجانا

بَھلائی کَرنا

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو

بَھلائی کی بَات

نیک بات، خیر کی بات، اچھی بات

بَھلے کے لئے

بہتری کے واسطے، اچھائی کی غرض سے، فائدے کے لئے

بھالُو کولا

لکڑ بگڑ، لکڑ بھگا، بھیڑیئے اور گیدڑ کی مخلوط نسل

بَھلی کَہی

اس معاملہ کا کیا ذکر کر تے ہو، یہ بے وقعت بات ہے قابل توجہ نہیں، بھلی چلائی، سند نہیں

بَھلے کی دُنیا نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

بَحالے کِہ

اس صورت میں کہ، جبکہ

بُھول کَر نَہ آنا

-

بُھول کے نَہ کَرْنا

بھول کر یا غلطی سے بھی نہ کرنا، بالکل نہ کرنا، ہرگز ہرگز نہ کرنا

بَہَل خانَہ

وہ جگہ جہاں رتھ کھڑی کی جائے اور اس سے متعلق سامان رکھا جائے

بُھول کَر بات نَہ کَرنا

بھول کر بات نہ پوچھنا، کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

بھلائی کر، برائی سے ڈر

نیکی کا کام کرنا چاہیے اور بدی سے بچنا چاہیے

بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی

خوشحالی میں سب دوست ہوتے ہیں اور بدحالی میں سب دھونس جماتے ہیں

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَنوائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

بَہ حالِ خَراب

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

بَھلی کے بھائی اور نِبڑْی کے جَنوائی

خوش حالی میں سب دوست ہوتے ہیں یا دنیا دار زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلَک بَھلَک رونا کے معانیدیکھیے

بَھلَک بَھلَک رونا

bhalak bhalak ronaaभलक भलक रोना

محاورہ

بَھلَک بَھلَک رونا کے اردو معانی

  • بلک بلک کر رونا، خوب جی کھول کر رونا

English meaning of bhalak bhalak ronaa

  • bitterly weep

भलक भलक रोना के हिंदी अर्थ

  • बुलक बुलक कर रोना (रुक), ख़ूब जी खोल कर रोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلَک بَھلَک رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلَک بَھلَک رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone