تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا کَر بَھلا ہو" کے متعقلہ نتائج

بَھلا کَر بَھلا ہو

نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

بَھلا کَر بَھلا ہوگا

نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے

بھلائی کرنے میں ہمیشہ نفع ہوتا ہے، اگر دنیا میں نہیں تو عاقبت میں

کَر بَھلا ہو بَھلا

نیکی کرنے والا فائدے میں رہتا ہے، نیکی کا انجام نیک ہوتا ہے

کَر بَھلا ہو بَھلا، اَنت بَھلے کا بَھلا

نیکی کرنے والا فائدے میں رہتا ہے، نیکی کا انجام نیک ہوتا ہے

بَھلا ہو

کلمۂ دعائیہ

بَھلا ہو جانا

فائدہ ہوجانا

تیرا بَھلا ہو

فقیروں کی صدا، تو خوش و خرم رہے.

سَب کا بَھلا ہو

(دعائیہ کلمہ) خُدا سب کا فائدہ کرے.

بَھلا کَرتے بُرا ہو

جب کوئی کسی کے ساتھ بھلائی کرے اور وہ شکایت کرے توکہتے ہیں.

دونوں جَہان میں بَھلا ہو

دین و دنیا میں بہتری ہو

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے

چَلا چَلی کا سَودا پیارے بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا کَر بَھلا ہو کے معانیدیکھیے

بَھلا کَر بَھلا ہو

bhalaa kar bhalaa hoभला कर भला हो

  • Roman
  • Urdu

بَھلا کَر بَھلا ہو کے اردو معانی

  • فقیروں کی صدا ؛ نیکی کرنے کا بدلہ نیکی یا اچھائی ہے.
  • نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

Urdu meaning of bhalaa kar bhalaa ho

  • Roman
  • Urdu

  • faqiiro.n kii sada ; nekii karne ka badla nekii ya achchhaa.ii hai
  • nekii ka silaa nekii hii miltaa hai, nekii ka anjaam nekii hii hotaa hai

भला कर भला हो के हिंदी अर्थ

  • नेकी का सिला नेकी ही मिलता है, नेकी का अंजाम नेकी ही होता है
  • फ़क़ीरों की सदा , नेकी करने का बदला नेकी या अच्छाई है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھلا کَر بَھلا ہو

نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

بَھلا کَر بَھلا ہوگا

نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے

بھلائی کرنے میں ہمیشہ نفع ہوتا ہے، اگر دنیا میں نہیں تو عاقبت میں

کَر بَھلا ہو بَھلا

نیکی کرنے والا فائدے میں رہتا ہے، نیکی کا انجام نیک ہوتا ہے

کَر بَھلا ہو بَھلا، اَنت بَھلے کا بَھلا

نیکی کرنے والا فائدے میں رہتا ہے، نیکی کا انجام نیک ہوتا ہے

بَھلا ہو

کلمۂ دعائیہ

بَھلا ہو جانا

فائدہ ہوجانا

تیرا بَھلا ہو

فقیروں کی صدا، تو خوش و خرم رہے.

سَب کا بَھلا ہو

(دعائیہ کلمہ) خُدا سب کا فائدہ کرے.

بَھلا کَرتے بُرا ہو

جب کوئی کسی کے ساتھ بھلائی کرے اور وہ شکایت کرے توکہتے ہیں.

دونوں جَہان میں بَھلا ہو

دین و دنیا میں بہتری ہو

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے

چَلا چَلی کا سَودا پیارے بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا کَر بَھلا ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا کَر بَھلا ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone