تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا آدْمی" کے متعقلہ نتائج

بَھلا آدْمی

شریف آدمی، معزز آدمی، باعزت نیک دل انسان، شریف طبیعت یا وہ آدمی جوکسی کو نقصان نہ پہنچائے، دیندار آدمی، بھلا مانس، نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا آدْمی کے معانیدیکھیے

بَھلا آدْمی

bhalaa aadmiiभला आदमी

اصل: سنسکرت

موضوعات: طنزاً

بَھلا آدْمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریف آدمی، معزز آدمی، باعزت نیک دل انسان، شریف طبیعت یا وہ آدمی جوکسی کو نقصان نہ پہنچائے، دیندار آدمی، بھلا مانس، نیک آدمی
  • امیر شخص، با رسوخ آدمی
  • (طنزاً) خراب نالائق چالاک یا بیڈھب آدمی، شریر، فتنہ انگیز، فسادی یا پاجی آدمی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhalaa aadmii

Noun, Masculine

भला आदमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुशील व्यक्ति, सम्मानित हृदयवान मानव, वह व्यक्ति जो किसी को नुक़्सान न पहुँचाए, दीनदार व्यक्ति, नेक आदमी, सज्जन महानुभाव, भलामानुस, भद्र मनुष्य
  • धनवान व्यक्ति, प्रभावशाली व्यक्ति
  • (व्यंगात्मक) ख़राब अयोग्य चालाक या बे-ढब व्यक्ति, उपद्रवी, उपद्रव बढ़ाने वाला, फ़सादी या पाजी व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا آدْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا آدْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words