تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھک سے" کے متعقلہ نتائج

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بھاک

آفتاب .

بَھکاؤں

ہَوّا

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بَھک مُوا

بھوک کا مارا ، فاقہ کش.

بَھک رُوئی

خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں تر کی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے.

بَھکا بَھک

(رک) بھک بھک.

بَھک جانا

کھاجانا ، لقمہ کرنا.

بَھک سے

تیزی سے، بہت جلد

بَھک بَھک کرنا

بَھکْڑا

ایک خاردار جن٘گلی بوٹی ، جسے غریب لوگ کھانے میں بھی استعمال کرلیتے ہیں.

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

بَھکْڑَہ

رک : بھکڑا.

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بَھکْوا

نادان شخص، احمق، بیوقوف

بَھکْوی

بے ترتیب ، خراب.

بَھکْتائی

ریاضت، تقویٰ، مذہب میں شدت، پاکیزگی، بھگت کی زندگی

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

بَھکُڑانا

لوہے کے گز سے توپ کے من٘ھ میں بتی بھرنا، لوہے کے گز سے توپ کے بہتیری حصہ کا صاف کرنا

بَھکھی

ایک گھاس جو دلدل میں پیدا ہوتی ہے

بَھکُّو

بودا، مورکھ

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بھَکْتی

پرستش، پوجا، خلوص، ارادت

بَھکْیا

فال بد

بَھکْسی

قید خانہ، محبس، جیل

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

بھکولا

تیز بوکی لپٹ.

بَھکَڑ

بَھکُرا

مورکھ ، بھکوا (رک).

بَھکْھنا

بھکر

کچے تیل مسالے یا ترکاری کی بو، ناگوار بو

بَھکْوانا

بے قابو ہوجانا، ہوش میں نہ رہنا

بَھکانا

بجھانا (پیاس کا)

بَھکَسْنا

کھانا، اناپ شناپ کھانا، چٹ کرنا، نگلنا، بہت کھانا، ٹھون٘سنا، جانوروں کی طرح کھانا

بَھکیلنا

لے جانا ، دوڑانا ، بھگانا.

بَھکُرْنا

من٘ھ لٹکانا، روٹھ جانا

بَھکوسنا

بھکسنا، کھانا، نگلنا، ہڑپ کرجانا

بَھکُووانا

رک : بھکوانا.

بَھکار

ماروا ٹھاٹھ کا راگ.

بَھکَّس

بھسکّو ، ہرجائی (عورت).

بَھکْت کار

رسوئیا ، طباخ ، باورچی ، پاجک ، بھکت کر.

بَھکْش کار

رسوئیا ، کھانا پکانے والا.

بَھکْسانا

کسی چیز کا دیرتک پڑے رہنا یا کسی اور سبب سے اس قدر سڑ جانا کہ بدبو نکلنے لگے

بَھکْت دائِی

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

بَھکْت مانْڑ

چاول کی پیچ.

بَھکْت داتا

پالک ، بھرن پوشن (رک) کرنے والا.

بَھکْت چَھنْد

کھانے کی خواہش ، بھوک.

بَھکْت دَایَک

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

بَھکْت شالَہ

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْلاٹ

رک : بوکھلاہٹ.

بَھکْتی وَنْت

دیندار ، پرہیزگار ، پارسا، عابد ، معتقد.

بَھکْت شالا

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْتی مان

دیندار ، پرہیزگار ، پارسا، عابد ، معتقد.

بَھکْت رُوچ

بھوک.

بَھکْش

کھانا، کھانے کے قابل، تراکیب میں جزو دوم کے طور پر

بَھکْت پُلاک

پیچ ، مان٘ڑ.

بَھکْت داس

نوکر جو کھانا لے کر خدمت کرتا ہے.

بَھکْت ہونا

سادھو بن جانا ، کسی کا سادھووں یا جوگیوں وغیرہ کے فرقے میں شامل ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھک سے کے معانیدیکھیے

بَھک سے

bhak-seभक-से

وزن : 22

مادہ: بھک

بَھک سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تیزی سے، بہت جلد

English meaning of bhak-se

Adverb

  • swiftly, speedily
  • with a popping or puffing sound

भक-से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अति शीघ्र, तेज़ी से, बहुत जल्द

بَھک سے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھک سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھک سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone