تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھکْسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھکْسا کے معانیدیکھیے
بَھکْسا کے اردو معانی
صفت
- گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.
- بُسا ہوا.
- قابض ، کسیلا.
- بن لوچ کا ، وہ آٹا جو کھنڈا جائے.
English meaning of bhaksaa
Adjective
- (flour) ruined by a weevil, weevily (flour)
- astringent
भकसा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुसा हुआ
- क़ाबिज़, कसैला
- घुनाहवा, सोंडियां बड़ा हुआ, जो ज़्यादा देर पड़े रहने की वजह से कसैला होगया हो और जिस में एक किस्म की बदबू आती हो, पुराने घुन खाए या गले हुए गेहूं का आटा, खती के गेहूं का आटा
- बिन लोच का, वो आटा जो खुन्डा जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھکْسا)
بَھکْسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔