تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھیروں ناچْنا" کے متعقلہ نتائج

ناچنا

تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا

نانْچنا

رک : ناچنا جو فصیح ہے ۔

نَنگی ناچنا

عورت ہو کر لچا پن کرنا، بہت بے شرمی اختیار کرنا

بَھیروں ناچْنا

سناٹا چھانا، ویرانہ برسنا

گانا ناچْنا

ناچ دکھانا ، رقص کرنا ، تھرکنا

گَشْت ناچْنا

برات کے آگے آگے کنچنیوں کا ناچنا ، برات کے ساتھ ساتھ ناچتے ہوئے چلنا .

مَسَرَّت ناچْنا

خوشی جھلکنا، مسرت ظاہر ہو

دَھمّال ناچْنا

رک : دھمَال کھیلنا .

وَجد میں ناچنا

بیخودی میں رقص کرنا (یہ کیفیت بعض سماع کے شوقین صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پرہوتی ہے) ۔

مَوت ناچْنا

موت بہت قریب نظر آنا ، موت منڈلانا

وَحْشَت ناچْنا

وحشت طاری ہونا، خوف چھانا

کَہَروا ناچْنا

چکّر لگانا، لوٹنا، تڑپنا، بے چین ہونا

گَت ناچْنا

کسی خاص دُھن کے ساتھ رقص کرنا.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح ناچْنا

دوسروں کی عقل اور رائے پر چلنا.

تَلوار پَر ناچْنا

۔ایک قسم کی لاگ ہے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں۔ (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا لپیٹ کے تلوار کی نوک تھامتا ہے۔) رقّاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پرہاتھ رکھ کر اُچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دےیتا ہے اور تال پر گھنگرو بجاتا ہے۔اسی کو تلوار پر ناچنا کہتے ہیں۔ ؎

مور کا ناچْنا

۔مور کعالم مستی میں ناچنے لگتا ہے۔ ؎

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیروں ناچْنا کے معانیدیکھیے

بَھیروں ناچْنا

bhairo.n naachnaaभैरों नाचना

محاورہ

مادہ: بَھیروں

  • Roman
  • Urdu

بَھیروں ناچْنا کے اردو معانی

  • سناٹا چھانا، ویرانہ برسنا
  • رنگ صحبت بدل جانا
  • لڑائی جھگڑا ہونا، فساد ہونا
  • بالکل ناغہ پڑنا، مطلق کام نہ رہنا

Urdu meaning of bhairo.n naachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sannaaTaa chhaanaa, viiraana barasnaa
  • rang sohbat badal jaana
  • la.Daa.ii jhag.Daa honaa, fasaad honaa
  • bilkul naagaa pa.Dnaa, mutlaq kaam na rahnaa

English meaning of bhairo.n naachnaa

  • be deserted or desolate

भैरों नाचना के हिंदी अर्थ

  • सन्नाटा छाना, वीराना बरसना, उजाड़ होना
  • जान-पहचान का ढँग बदल जाना
  • लड़ाई झगड़ा होना, दंगा होना
  • बिलकुल नाग़ा पड़ना, एकदम काम न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناچنا

تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا

نانْچنا

رک : ناچنا جو فصیح ہے ۔

نَنگی ناچنا

عورت ہو کر لچا پن کرنا، بہت بے شرمی اختیار کرنا

بَھیروں ناچْنا

سناٹا چھانا، ویرانہ برسنا

گانا ناچْنا

ناچ دکھانا ، رقص کرنا ، تھرکنا

گَشْت ناچْنا

برات کے آگے آگے کنچنیوں کا ناچنا ، برات کے ساتھ ساتھ ناچتے ہوئے چلنا .

مَسَرَّت ناچْنا

خوشی جھلکنا، مسرت ظاہر ہو

دَھمّال ناچْنا

رک : دھمَال کھیلنا .

وَجد میں ناچنا

بیخودی میں رقص کرنا (یہ کیفیت بعض سماع کے شوقین صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پرہوتی ہے) ۔

مَوت ناچْنا

موت بہت قریب نظر آنا ، موت منڈلانا

وَحْشَت ناچْنا

وحشت طاری ہونا، خوف چھانا

کَہَروا ناچْنا

چکّر لگانا، لوٹنا، تڑپنا، بے چین ہونا

گَت ناچْنا

کسی خاص دُھن کے ساتھ رقص کرنا.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح ناچْنا

دوسروں کی عقل اور رائے پر چلنا.

تَلوار پَر ناچْنا

۔ایک قسم کی لاگ ہے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں۔ (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا لپیٹ کے تلوار کی نوک تھامتا ہے۔) رقّاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پرہاتھ رکھ کر اُچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دےیتا ہے اور تال پر گھنگرو بجاتا ہے۔اسی کو تلوار پر ناچنا کہتے ہیں۔ ؎

مور کا ناچْنا

۔مور کعالم مستی میں ناچنے لگتا ہے۔ ؎

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھیروں ناچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھیروں ناچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone