تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلوار پَر ناچْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلوار پَر ناچْنا

۔ایک قسم کی لاگ ہے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں۔ (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا لپیٹ کے تلوار کی نوک تھامتا ہے۔) رقّاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پرہاتھ رکھ کر اُچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دےیتا ہے اور تال پر گھنگرو بجاتا ہے۔اسی کو تلوار پر ناچنا کہتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلوار پَر ناچْنا کے معانیدیکھیے

تَلوار پَر ناچْنا

talvaar par naachnaaतलवार पर नाचना

  • Roman
  • Urdu

تَلوار پَر ناچْنا کے اردو معانی

  • ۔ایک قسم کی لاگ ہے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں۔ (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا لپیٹ کے تلوار کی نوک تھامتا ہے۔) رقّاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پرہاتھ رکھ کر اُچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دےیتا ہے اور تال پر گھنگرو بجاتا ہے۔اسی کو تلوار پر ناچنا کہتے ہیں۔ ؎

Urdu meaning of talvaar par naachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ek kism kii laug hai jis me.n do mazbuut aadamii apnii nangii talvaar dono.n taraf se paka.Dte hain। (ek shaKhs qabzaa thaamtaa hai aur duusraa bahut saa kap.Daa lapeT ke talvaar kii nok thaamtaa hai।) rakkaas inhii.n dono.n aadmiiyo.n ke shaano.n par haath rakh kar uchak jaataa hai aur talvaar kii dhaar par apne talvo.n ko jo nafas-ul-amar me.n dhaar se alag rahte hai.n jumbish deyata hai aur taal par ghungharu bajaataa hai।isii ko talvaar par naachnaa kahte hain।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلوار پَر ناچْنا

۔ایک قسم کی لاگ ہے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں۔ (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا لپیٹ کے تلوار کی نوک تھامتا ہے۔) رقّاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پرہاتھ رکھ کر اُچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دےیتا ہے اور تال پر گھنگرو بجاتا ہے۔اسی کو تلوار پر ناچنا کہتے ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلوار پَر ناچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلوار پَر ناچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone