تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا کے اردو معانی
- بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں
- ملتی ہوئی چیزوں کو کون چھوڑتا ہے
- مطلب کسی نے نہیں چھوڑا یا کوئی نہیں چھوڑتا سب اسے حاصل کر لیتے ہیں
Urdu meaning of bhai.ns pe duudh kin ne chho.Daa
- Roman
- Urdu
- bevaquuf maaldaar kii nisbat bolte hai.n
- miltii hu.ii chiizo.n ko kaun chho.Dtaa hai
- matlab kisii ne nahii.n chho.Daa ya ko.ii nahii.n chho.Dtaa sab use haasil kar lete hai.n
भैंस पे दूध किन ने छोड़ा के हिंदी अर्थ
- मूर्ख धनवान के प्रति बोलते हैं
- मिलती हुई चीज़ों को कौन छोड़ता है
- मतलब किसी ने नहीं छोड़ा अथवा कोई नहीं छोड़ता सब उसे प्राप्त कर लेते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بھینس
دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے
بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے
گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے
بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے
نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.
بھَینسا سَر
(ہندو) بھینسے کی شکل کا ایک دیو جسے درگا نے قتل کیا تھا (مجازاً) بھدیسل ، موٹا تازہ یا ہٹا کٹا شخص.
بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر
ڈہر نشیبی زمین کو کہتے ہیں وہاں گھاس زیادہ ہوتی ہے اور مزدور کو شہر میں مزدوری زیادہ ملتی ہے .
بھَینسا سُؤَر
فرضی ڈراؤنی اشکال میں سے ایک شکل جو ایک پردار بھین٘سے جیسی ہوتی ہے اور اس کے دو بڑے بڑے دان٘ت سور کی طرح ہوتے ہیں
بَھینس دُودھ کو کَڑھوا پِیوے ہَنگا گَھٹے نَہ جَب تَک جِیوے
بھین٘س کا دودھ بڑا طاقت دہ ہوتا ہے جو اسے کاڑھ کر پیتا رہے جب تک جیتا رہے گا اس کی طاقت کم نہ ہوگی.
بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں
بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے
بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر
معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے
گائے کا بَھینْس تَلے اَور بَھینْس کا گائے تَلے
اِدھر کی چیز اُدھر ، اُدھر کی چیز اِدھر ، حکمتِ عملی یا تدبیر کے ساتھ کوئی کام چلانا.
بڑی بھینس پر مہرائی
بڑی بھینس کے دودھ پر جس طرح بالائی بہت ہوتی ہے ویسے ہی امیر آدمی سے فائدے بہت ہوتے ہیں
وہ دِن گَئے جو بَھینس پَکَوڑے ہَگتی تھی
اس شخص کے لیے کہتے ہیں جس نے فضول خرچی چھوڑ دی ہو، فضول خرچی کا زمانہ بیت گیا
بڑی بھینس پر بالائی
بڑی بھینس کے دودھ پر جس طرح بالائی بہت ہوتی ہے ویسے ہی امیر آدمی سے فائدے بہت ہوتے ہیں
تَسْمے کے لیے بَھینس مارْنا
اپنے تھوڑے سے فائدے کے لیے دوسرے کا بڑے سے بڑا نقصان کر دینا یا ادنٰی بات کے واسطے بڑا نقصان اٹھانا.
گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا
گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazir
हाज़िर
.حاضِر
present, in attendance
[ Darkhwast-guzar ko adalat mein hazir hona padta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
behtarii
बेहतरी
.بِہْتَری
advantage, welfare, goodness
[ Hamen samaj ki behtari ke liye kaam karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
peshtar
पेशतर
.پیشْتَر
formerly, before, earlier
[ Mahabharat ki ladai se peshtar hi uske asar nazar ane lage the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har kone mein shama raushan ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa.ir
ताइर
.طائِر
winged creature, bird
[ Qarib-e-sham shafaq (Dawn) phuli thi taaer basera le rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jamaa'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
interest, benefit, gain
[ Muhabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samaa'
समा'
.سَماع
one who listens attentively
[ Taaer (Birds) apni naghma-saraai bhul kar masruf-e-sama hue ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haasil
हासिल
.حاصِل
eceived amount, recovered amount, income
[ Auqaf (Donative Assets) ka hasil puri jamaa'at ke mafad par kharch kar dia jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
beshtar
बेशतर
.بیشتَر
mostly, for the most part
[ Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا)
بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔