تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھَگَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھَگَت کے معانیدیکھیے
بھَگَت کے اردو معانی
صفت
- پجاری، زاہد، مرتاض
-
مقدس اور بزرگ شخص، خدا پرست
مثال - جو لوگ نرک سے ڈر کر سرگ کے لالچ سے اس کا بھجن کرتے ہیں وہ لوگ بھگت نہیں۔
- مذہبی گیت گانے والا
- گنڈے تعویذ کر نے والا آدمی، بھوت پلید اتارنے والا شخص
- بالعموم نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والا شخص جو مالا پہن کر اور ماتھے پر تلک لگا کر بھگت بنے اور شراب گوشت وغیرہ سے پرہیز کرے
- ہندووں کا ایک مذہبی کھیل یا سوان٘گ جس میں اکثر نر سن٘گھ اوتار اور کرشن وغیرہ کا روپ بھرتے ہیں
- وضع قطع، گت، حلیہ، بہروپ، سوان٘گ
- ہولی کے سوان٘گ بھرنے والا، سوان٘گی
भगत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पुजारी, भक्ति करनेवाला, भक्त
-
किसी पर भक्ति और श्रद्धा रखनेवाला, सेवा पूजा करनेवाला पुरुष, उपासक
उदाहरण - जो लोग नरक से डर कर स्वर्ग के लालच से उलका भजन करते हैं वोह लोग भगत नहीं।
- धार्मिक गीत गाने वाला
- तंत्र-मंत्र से भूत-प्रेत झाड़ने वाला व्यक्ति ओझा
- वह जो धार्मिक विचार से मांस-मछली आदि न खाता हो
- हिन्दुओं का एक धार्मिक खेल या स्वाँग जिसमें अधिक तर नरसिंह अवतार और कृष्ण आदि का रूप भरते हैं
- एक प्रकार की जाति, भगतिया
- होली में किया जाने वाला एक प्रकार का स्वाँग
بھَگَت کے قافیہ الفاظ
بھَگَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھَگَت)
بھَگَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔