تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑ بَھڑْیا" کے متعقلہ نتائج

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بَھڑْکے

ایک کنجر قوم .

بَھڑَک

(غصہ یا گرمی کی) شدت، حدت

بَھڑ بَھڑ

آگ کے جلنے کی آواز

بھڑکا

جلن، سوزش

بَھڑْکی

رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے

بَھڑوے

بھڑوا کی محرف شکل تراکیب میں مستعمل

بَھڑ بَھڑ کَر

بھڑ بھڑ کر کے، تیزی سے، بعجلت

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھڑ سال

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بَھڑَول

بڑے بڑے مٹکے کچے یا پکے جو اناج ذخیرہ کرنے کے کام آتے ہیں

بَھڑَوت

مختلف سکوں کے باہمی تبادلے کا فرق، بٹا

بَھڑَیت

کراے دار

بَھڑکَن

سینگ مارنے والا بیل، وہ بیل جو آدمی یا جانور کو مارنے کے لئے دوڑے، مرکھنّا

بَھڑَنگ

بھڑبھڑیا

بَھڑْکَل

پھاٹک، دروازۂ کلاں

بَھڑْکیل

(رک) بھڑ کیلا.

بَھڑْوا

عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کرنے والا، بھاڑ کھانے والا، قوم ساق، بچولیا

بھڑیری

رک : بھن٘ڈیری ، بھن٘ڈیری.

بَھڑْوی

بھڑوا (رک) کی تانیث .

بَھڑْری

رک : بھرڑی.

بَھڑکَیل

(رک) بھڑ کیلا.

بَھڑَکْنا

۱. (i) (آگ کا ) شعلہ زن ہونا ، (تیزی سے) جلنا ، گرم ہونا.

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑام

زور سے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، دھڑام

بَھڑاکا

بھڑ (رک) کی آواز (زور کے ساتھ) ، دھماکا ، شور.

بَھڑاری

شعبدہ باز، مداری ، رک : بھرا ڑی.

بَھڑاکی

بندوق.

بَھڑِیری

باسنوں (برتنوں) کا تلے اوپر ڈھیر، گھڑے جو ایک دوسرے کے اوپر رکھے ہوئے ہوں

بَھڑولنا

رازفاش کرنا، بھید کھولنا

بَھڑریا

مداری ، بھن٘ڈیریا.

بَھڑَولا

چکنی مٹی کے مخروطی طور پر اُسارے ہوئے بڑے بڑے ڈھول جو دیہات میں اجناس کا ذکیرہ کر نے کے کام آتے ہیں.

بَھڑْوائی

بھڑوا، جو رقم اپنی دلالی کی اجرت یا انعام میں حاص کرتا ہے اس کو ’’بھڑوائی‘‘ اوراس کا حصول معاش کو بھڑوائی کھانا کہتے ہیں

بَھڑَوتی

جو شخص کرائے پر گاڑی چلائے ، بھاڑے پر سواری چلانے والا شخص.

بَھڑَمْبا

دھوکے کی بات

بَھڑَیتی

کرایہ دار.

بَھڑْکانا

آگ تیز کرنا، مشتعل کرنا

بَھڑ بَھڑْ کَرنا

آگ کا تیزی اور شدت سے جلنا

بَھڑْکِیلا

متلون مزاج، لگاوٹی، چنچل، بے چین، شوخ، وحشی (گھوڑا وغیرہ)‏، سیلانی، چھبیلا

بَھڑَکَّا

(عموماََ) بھیڑ (رک) کے ساتھ مستعمل .

بَھڑَْْنبا

رک : بھڑمبا.

بَھڑْوانا

کٹناپا کرنا ، دلاّلی کرنا ، کسی غیر عورت کو کسی غیر مرد کے واسطے جانا ، مرد عورت کو ملانا.

بَھڑْسار

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بَھڑْتال

رک : بھرتال.

بَھڑ٘کاو

بھڑک ، اشتعال.

بَھڑْکاونا

رک : بھڑکانا.

بَھڑْکَیل پَن

حد سے زیادہ شرمیلا پن، ڈرپوک پن، بودا پن

بَھڑْوا ہے

(چڑانے اور چھیڑنے کے لئے) بھان٘ڈ ہے ، ہلیاراہے ، مست ہے ، نشے میں چور ہے ، (ہولی کے دنوں آپس میں ایک دوسرے کو کہا کرتے ہیں چھوٹے بڑے کا لحاظ پاس نہیں کرتے اور برا نہیں مانتے).

بَھڑْکَوَّل

بھڑکدار ، بھڑکیلا ، (رک) ؛ وحشی ، بھڑکنے والا.

بَھڑَک دار

بارونق، زرق برق، چمکدار، چمکیلا

بَھڑ بَھڑْیا

پیٹ کا ہلکا، بغیر سوچے سمجھے بات کر نے والا، گپ شپ ہان٘کنے والا، گپی

بَھڑَک ہونا

جذبات کا بھڑکنا ، کھلنا ، کُھل جانا .

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تنگ کرنا

بَھڑَک کَرنا

بھڑکانا ، مشتعل کرنا.

بَھڑَک جانا

(آگ کا) شعلہ زن ہونا، (تیزی سے) جلنا، گرم ہونا، جل جانا، لودے اٹھنا، آگ پکڑنا

بَھڑْکی دینا

اُکسانا، برافروختہ کرنا، بہکانا، مشتعل کرنا، ڈرانا

بَھڑَک اُٹھنا

مشتعل ہونا، آگ پکڑنا، جلنا

بَھڑوَل دینا

راز کھولنا.

بَھڑ بُھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کنگال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑ بَھڑْیا کے معانیدیکھیے

بَھڑ بَھڑْیا

bha.Dbha.Diyaaभड़भड़िया

مادہ: بھڑ

  • Roman
  • Urdu

بَھڑ بَھڑْیا کے اردو معانی

صفت

  • پیٹ کا ہلکا، بغیر سوچے سمجھے بات کر نے والا، گپ شپ ہان٘کنے والا، گپی
  • بات کو راز نہ رکھنے والا، دل کی بات صاف کہہ دینے والا، صاف گو

Urdu meaning of bha.Dbha.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • peT ka halkaa, bagair soche samjhe baat karne vaala, gapshap haankne vaala, gapii
  • baat ko raaz na rakhne vaala, dil kii baat saaf kah dene vaala, saaf go

English meaning of bha.Dbha.Diyaa

Adjective

  • not able to keep a secret, simple, candid, without guile

भड़भड़िया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • डींगबाज़, बकवास करने वाला, बहुत बढ़-चढ़कर बातें करने वाला, पेट का हल्का, बगै़र सोचे समझे बात करने वाला, गप्पी, बड़बड़िया
  • बात को राज़ ना रखने वाला, दिल की बात साफ़ कह देने वाला, साफ़ गो, अपने भेद की बातें दूसरों को बताने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بَھڑْکے

ایک کنجر قوم .

بَھڑَک

(غصہ یا گرمی کی) شدت، حدت

بَھڑ بَھڑ

آگ کے جلنے کی آواز

بھڑکا

جلن، سوزش

بَھڑْکی

رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے

بَھڑوے

بھڑوا کی محرف شکل تراکیب میں مستعمل

بَھڑ بَھڑ کَر

بھڑ بھڑ کر کے، تیزی سے، بعجلت

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھڑ سال

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بَھڑَول

بڑے بڑے مٹکے کچے یا پکے جو اناج ذخیرہ کرنے کے کام آتے ہیں

بَھڑَوت

مختلف سکوں کے باہمی تبادلے کا فرق، بٹا

بَھڑَیت

کراے دار

بَھڑکَن

سینگ مارنے والا بیل، وہ بیل جو آدمی یا جانور کو مارنے کے لئے دوڑے، مرکھنّا

بَھڑَنگ

بھڑبھڑیا

بَھڑْکَل

پھاٹک، دروازۂ کلاں

بَھڑْکیل

(رک) بھڑ کیلا.

بَھڑْوا

عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کرنے والا، بھاڑ کھانے والا، قوم ساق، بچولیا

بھڑیری

رک : بھن٘ڈیری ، بھن٘ڈیری.

بَھڑْوی

بھڑوا (رک) کی تانیث .

بَھڑْری

رک : بھرڑی.

بَھڑکَیل

(رک) بھڑ کیلا.

بَھڑَکْنا

۱. (i) (آگ کا ) شعلہ زن ہونا ، (تیزی سے) جلنا ، گرم ہونا.

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑام

زور سے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، دھڑام

بَھڑاکا

بھڑ (رک) کی آواز (زور کے ساتھ) ، دھماکا ، شور.

بَھڑاری

شعبدہ باز، مداری ، رک : بھرا ڑی.

بَھڑاکی

بندوق.

بَھڑِیری

باسنوں (برتنوں) کا تلے اوپر ڈھیر، گھڑے جو ایک دوسرے کے اوپر رکھے ہوئے ہوں

بَھڑولنا

رازفاش کرنا، بھید کھولنا

بَھڑریا

مداری ، بھن٘ڈیریا.

بَھڑَولا

چکنی مٹی کے مخروطی طور پر اُسارے ہوئے بڑے بڑے ڈھول جو دیہات میں اجناس کا ذکیرہ کر نے کے کام آتے ہیں.

بَھڑْوائی

بھڑوا، جو رقم اپنی دلالی کی اجرت یا انعام میں حاص کرتا ہے اس کو ’’بھڑوائی‘‘ اوراس کا حصول معاش کو بھڑوائی کھانا کہتے ہیں

بَھڑَوتی

جو شخص کرائے پر گاڑی چلائے ، بھاڑے پر سواری چلانے والا شخص.

بَھڑَمْبا

دھوکے کی بات

بَھڑَیتی

کرایہ دار.

بَھڑْکانا

آگ تیز کرنا، مشتعل کرنا

بَھڑ بَھڑْ کَرنا

آگ کا تیزی اور شدت سے جلنا

بَھڑْکِیلا

متلون مزاج، لگاوٹی، چنچل، بے چین، شوخ، وحشی (گھوڑا وغیرہ)‏، سیلانی، چھبیلا

بَھڑَکَّا

(عموماََ) بھیڑ (رک) کے ساتھ مستعمل .

بَھڑَْْنبا

رک : بھڑمبا.

بَھڑْوانا

کٹناپا کرنا ، دلاّلی کرنا ، کسی غیر عورت کو کسی غیر مرد کے واسطے جانا ، مرد عورت کو ملانا.

بَھڑْسار

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بَھڑْتال

رک : بھرتال.

بَھڑ٘کاو

بھڑک ، اشتعال.

بَھڑْکاونا

رک : بھڑکانا.

بَھڑْکَیل پَن

حد سے زیادہ شرمیلا پن، ڈرپوک پن، بودا پن

بَھڑْوا ہے

(چڑانے اور چھیڑنے کے لئے) بھان٘ڈ ہے ، ہلیاراہے ، مست ہے ، نشے میں چور ہے ، (ہولی کے دنوں آپس میں ایک دوسرے کو کہا کرتے ہیں چھوٹے بڑے کا لحاظ پاس نہیں کرتے اور برا نہیں مانتے).

بَھڑْکَوَّل

بھڑکدار ، بھڑکیلا ، (رک) ؛ وحشی ، بھڑکنے والا.

بَھڑَک دار

بارونق، زرق برق، چمکدار، چمکیلا

بَھڑ بَھڑْیا

پیٹ کا ہلکا، بغیر سوچے سمجھے بات کر نے والا، گپ شپ ہان٘کنے والا، گپی

بَھڑَک ہونا

جذبات کا بھڑکنا ، کھلنا ، کُھل جانا .

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تنگ کرنا

بَھڑَک کَرنا

بھڑکانا ، مشتعل کرنا.

بَھڑَک جانا

(آگ کا) شعلہ زن ہونا، (تیزی سے) جلنا، گرم ہونا، جل جانا، لودے اٹھنا، آگ پکڑنا

بَھڑْکی دینا

اُکسانا، برافروختہ کرنا، بہکانا، مشتعل کرنا، ڈرانا

بَھڑَک اُٹھنا

مشتعل ہونا، آگ پکڑنا، جلنا

بَھڑوَل دینا

راز کھولنا.

بَھڑ بُھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کنگال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑ بَھڑْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑ بَھڑْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone