تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھڑَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑَک کے معانیدیکھیے
وزن : 12
موضوعات: غصہ
بَھڑَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (غصہ یا گرمی کی) شدت، حدت
- تیز حرکت، دھڑکن
- جھجھک، وحشت، نفرت
- چمک دمک، آب و تاب
- شعلہ، لو
- غصہ، ناخوشی
- ڈر یا خوف وغیرہ کی وجہ سے بدکنے چمکنے یا رم کر نے کی حالت و کیفیت
شعر
محبت ہو تو جاتی ہے محبت کی نہیں جاتی
یہ شعلہ خود بھڑک اٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا
جل بجھوں گا بھڑک کے دم بھر میں
میں ہوں گویا دیا دوالی کا
کسی الاؤ کا شعلہ بھڑک کے بولتا ہے
سفر کٹھن ہے مگر ایک بار آخری بار
English meaning of bha.Dak
Noun, Feminine
- flash, splendour, glitter, glare, show, flame, blaze
- rage, fury, burst of anger, agitation
- shying (of a horse)
- ostentation
भड़क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भड़कने की अवस्था या भाव
- (ग़ुस्सा या गर्मी की) शिद्दत, हिद्दत
- तीव्र चमक
- ग़ुस्सा, नाख़ुशी
- भड़कीलापन।
- चमक दमक, आब-ओ-ताब
- झिझक, वहशत, नफ़रत
- डर या ख़ौफ़ वग़ैरा की वजह से बिदकने चमकने या रुम करने की हालत-ओ-कैफ़ीयत, रुक : भड़कना
- तेज़ हरकत, धड़कन
- शोला, लो
بَھڑَک کے مترادفات
بَھڑَک کے قافیہ الفاظ
بَھڑَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھڑَک)
بَھڑَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔