تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاٹ کے معانیدیکھیے
بھاٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- راجاؤں اور امیروں کی مدح سرائی کرنے والا شاعر، درباری شاعر
- وہ زمین جو ندی کے دو کناروں کے بیچ میں ہو، بہاؤ کی وہ مٹی جو ندی کے چڑھاؤ اترنے پر یا کچھار میں جمتی ہے، ندی کا کنارہ، ندی کا بہاؤ، وہ سمت جدھر کو ندی بہ کر بڑے جل تھل میں گرتی ہے
- مدح سرا، ستائش گر
- چاپلوس، خوشامدی
- ایک خاص ذات کا فرد جس کے لوگ کسی زمانے میں راجاؤں، امیروں اور رئیسوں کے نسب نامے یاد رکھتے تھے اور تقریبات میں مدح و ثنا کے ساتھ زبانی سنایا کرتے تھے، خاندانی مداح
- پیغام رسانی اور بلاوا دینے کی خدمت انجام دینے والا آدمی، نائی
- بھاڑا، کرایہ
- انار، چڑھاؤ کی ضد
شعر
نہ یہ کہ ہر کس و ناکس کے بھاٹ جائیے بن
پئے امید زر نقد و حرص ناں کے لیے
عشقیہ کہے شعر و یا مدح و مناقب
عالم کا بنواڑا کہے شاعر نہیں ہے بھاٹ
English meaning of bhaaT
Noun, Masculine
- eulogist
- flatterer
- name of a particular mixed caste of hereditary panegyrists
- bard, minstrel
- river basin
- bard, minstrel, panegyrist, genealogist or family bard
भाट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजाओं के यश का वर्णन करनेवाला कवि। चरण। बंदी। ३. एक जाति जिसके लोग राजाओं का यश-गान करते थे, और अब कुलों, परिवारों आदि की वंशावलियाँ याद रखते और उनकी कीर्ति का वर्णन करते हैं। ३. राजदूत। ४. खुशामद करनेवाला पुरुष। खुशामदी पुरुष। खुशामदी। ५. दे० ' भाटक। पुं० माठ।
- राजाओं का यशो गान करने वाला व्यक्ति; चारण; बंदी
- चापलूस; ख़ुशामदी; ख़ुशामद करने वाला।
بھاٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاٹ)
بھاٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔