تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھارَت" کے متعقلہ نتائج

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھارَت وَرْشی

بھارت کا رہنے والا

بھارَت آچارْیَہ

ایک گروہ کا نام

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

بھارَت بھارَت

برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.

بھارَت ماتا

ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے

بھارَت وَرْش

ہندوستان

بھارَتھ

بھارت

بھارَت نِواسی

بھارت میں رہنے والا ، بھارت کا باشندہ .

بھارَتھ کَھْنڈ

رک : بھارت کھنڈ .

بھارتی

سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے

بھارت رتن

آزاد ہندوستان میں ایک اعلیٰ درجہ کا اعزازی اعزاز جو یہاں کے عظیم دانشوروں اور قومی خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے

بھارْتھی

سپاہی، فوجی، لشکری، جن٘گجو، بھارتی

بھارْتِیا

رک : بھارتی .

بھارْتی تِیرَتھ

ایک تیرتھ یا مقدس مقام کا نام .

مَہا بھارَت

۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ

وِشال بھارَت

کل ہند

اردو، انگلش اور ہندی میں بھارَت کے معانیدیکھیے

بھارَت

bhaaratभारत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا
  • سنسکرت کی ایک قدیم مشہور رزمیہ نظم جس میں کورووں پان٘ڈووں کی جن٘گ کے حالات بیان کئے گئے ہیں، مہا بھارت
  • سخت لڑائی، شدید جن٘گ
  • راجا دُشیَنْت کے بیٹے بھرت کی نسل میں پیدا ہونے والا انسان
  • طویل داستان، لمبی کہانی

شعر

Urdu meaning of bhaarat

  • Roman
  • Urdu

  • Gair munqasim hinduustaan ka qadiim naam, eshiyaa barr-e-aazam ka ek mashhuur mulak, hinduustaan, bhaarat varsh, barr-e-saGiir hind ke is hissaa ka naam jo qayaam-e-paakistaan ke baad bhaarat kahlaayaa
  • sanskrit kii ek qadiim mashhuur razmiiyaa nazam jis me.n kaurvo.n paanDvo.n kii jang ke haalaat byaan ki.e ge hain, mahaabhaarat
  • saKht la.Daa.ii, shadiid jang
  • raajaa dushyan॒ta ke beTe bharat kii nasal me.n paida hone vaala insaan
  • taviil daastaan, lambii kahaanii

English meaning of bhaarat

Noun, Masculine

  • the ancient name of undivided of India
  • an famous vadic epic story of Sanskrit, Mahabharat
  • war, fight
  • the men who are born in the lineage of Bharat, the son of King Dushyant
  • long story

भारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एशिया महाद्वीप का एक प्रमुख देश, भारतवर्ष, हिंदुस्तान, अविभाजित हिन्दुस्तान का प्राचीन नाम
  • संस्कृत की प्रसिद्ध एक प्राचीन महाकाव्य कथा जिसमें करवों और पांडवों के मध्य युद्ध का वर्णन हैं, महाभारत
  • लड़ाई, महायुद्ध
  • राजा दुश्यंत के पुत्र भरत के वंशज में जन्म लेने वाला व्यक्ति
  • लम्भी कहनी, दीर्घ गाथा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھارَت وَرْشی

بھارت کا رہنے والا

بھارَت آچارْیَہ

ایک گروہ کا نام

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

بھارَت بھارَت

برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.

بھارَت ماتا

ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے

بھارَت وَرْش

ہندوستان

بھارَتھ

بھارت

بھارَت نِواسی

بھارت میں رہنے والا ، بھارت کا باشندہ .

بھارَتھ کَھْنڈ

رک : بھارت کھنڈ .

بھارتی

سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے

بھارت رتن

آزاد ہندوستان میں ایک اعلیٰ درجہ کا اعزازی اعزاز جو یہاں کے عظیم دانشوروں اور قومی خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے

بھارْتھی

سپاہی، فوجی، لشکری، جن٘گجو، بھارتی

بھارْتِیا

رک : بھارتی .

بھارْتی تِیرَتھ

ایک تیرتھ یا مقدس مقام کا نام .

مَہا بھارَت

۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ

وِشال بھارَت

کل ہند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone