تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگ سُہاگ" کے متعقلہ نتائج

بھاگ سُہاگ

عورت کی پرامن شادی شدہ زندگی، خوش بختی اور زوجیت، بھاگوانی اور ازدواجی حالت

سُہاگ بھاگ

عیش آرام ، خوش بختی و خوشحالی ، خوشی و خرمی ، پیار ، اخلاص.

سُہاگ بھاگ گانا

خوشی کے گیت گانا ، عیش کرنا ، خوش و خُرَّم رہنا ، مزے سے زندگی بسر کرنا.

جِن کے بھاگ اُن کے سُہاگ

خوش نصیب لوگوں ہی کو آرام ملتا ہے

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک

ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگ سُہاگ کے معانیدیکھیے

بھاگ سُہاگ

bhaag-suhaagभाग-सुहाग

وزن : 21121

بھاگ سُہاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورت کی پرامن شادی شدہ زندگی، خوش بختی اور زوجیت، بھاگوانی اور ازدواجی حالت

English meaning of bhaag-suhaag

Noun, Masculine

  • peaceful married life of a woman

भाग-सुहाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महिला का शांतिपूर्ण विवाहित जीवन, भागवानी और वैवाहिक स्थिति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگ سُہاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگ سُہاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words