تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائیں بھائیں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بھائیں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

بھائیں بھائیں کَرْنا

کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا

بھائیں بھائیں

بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں

گَھر بھائیں بھائیں کَرتا ہے

۔ گھر کے ہیبت ناک اور وحشتناک ہونے کی جگہ۔ دیکھو بھائیں بھائیں۔

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

اَپْنے بھائیں

اپنے نزدیک، اپنے خیال سے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائیں بھائیں کَرْنا کے معانیدیکھیے

بھائیں بھائیں کَرْنا

bhaa.e.n bhaa.e.n karnaaभायँ भायँ करना

محاورہ

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

بھائیں بھائیں کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا
  • جانور کا آواز نکالنا، بولنا
  • کسی مقام کا بے رونق ہونا، اداسی برسنا
  • بے ہن٘گم آواز نکالنا

Urdu meaning of bhaa.e.n bhaa.e.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jagah ka sunsaan ya ujaa.D honaa, bhayaanak honaa
  • jaanvar ka aavaaz nikaalnaa, bolnaa
  • kisii muqaam ka beraunak honaa, udaasii barasnaa
  • be hangam aavaaz nikaalnaa

English meaning of bhaa.e.n bhaa.e.n karnaa

  • building or place to be dreary and desolate
  • grieving
  • make a noise like a calf

भायँ भायँ करना के हिंदी अर्थ

  • सुनसान या उजाड़ होना, भयानक होना
  • बेरौनक़ होना, उदासी बरसना
  • जानवर का आवाज़ निकालना, बोलना
  • बे हंगम आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بھائیں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

بھائیں بھائیں کَرْنا

کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا

بھائیں بھائیں

بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں

گَھر بھائیں بھائیں کَرتا ہے

۔ گھر کے ہیبت ناک اور وحشتناک ہونے کی جگہ۔ دیکھو بھائیں بھائیں۔

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

اَپْنے بھائیں

اپنے نزدیک، اپنے خیال سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائیں بھائیں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائیں بھائیں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone