تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"below" کے متعقلہ نتائج
below کے لیے اردو الفاظ
below کے اردو معانی
حرف جار
- نیچے
- تحت
- تلے
- زیر
- کم رتبہ
- ادنیٰ
- اترا ہوا
فعل متعلق
- نچلی سطح پر
- نیچے
- کرۂ ارض پر
- نچلی یا کمتر حیثیت بلحاظ آسمان
- مقابلتاً نچلے درجے میں
- جہنم یا تحت الثریٰ میں
- پاتال
- صفحہ کے ذیل میں یا اگلے صفحہ پر
- چھوٹی عدالتوں کے حلقۂ اختیار میں
- (تھیٹر) اسٹیج پر غیر نمایاں
اسم
- نیچے رکھا جانے والا
- زیریں
- ذیلی، جیسے ملاحظہ کیجئے نیچے
- مندرجہ ذیل
صفت
- اسی صفحے یا اگلے صفحے کے نیچے
below के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- नीचे
- तहत
- तले
- ज़ेर
- कम-रुत्बा
- अदना
- उतरा हुआ
क्रिया-विशेषण
- निचली सत्ह पर
- नीचे
- कुर्रा-ए-अर्ज़ पर
- निचली या कमतर हैसियत ब-लिहाज़ आसमान
- मुक़ाबलतन निचले दर्जे में
- जहन्नुम या तहतुस्सरा में
- पाताल
- सफ़्हा के जेैल में या अगले सफ़्हा पर
- छोटी 'अदालतों के हल्का-ए-इख़्तियार में
- (थियटर) स्टेज पर ग़ैर नुमायाँ
संज्ञा
- नीचे रखा जाने वाला
- ज़ेरीं
- ज़ैली, जैसे मुलाहज़ा कीजिए नीचे
- मुंदरिजा-ज़ैल
विशेषण
- इसी सफ़्हे या अगले सफ़्हे के नीचे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بالُوا
ریتلا، بالو سے بھرا ہوا، جیسے: بالوا زمین، بالوا مٹی یعنی وہ زمین یا مٹی جس میں بالو ملی ہوئی ہو
بُلاوْنا
بُلانا، طلب کرنا، آنے کا پیغام بھیجنا یا دینا، پکانا، آواز دینا، زبان کھلوانا، بولنے پر آمادہ یا مجبور کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (below)
below
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔