تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blow out" کے متعقلہ نتائج
blow out کے لیے اردو الفاظ
blow out کے اردو معانی
فعل لازم
- ہوا کے زور سے اچانک بجھ جانا
- ختم ہو جانا
اسم
- ٹیوب پھٹنے سے ٹائر میں پڑ جانے والا سوراخ
- ہوا اور بھاپ کا ناگہانی اور شدید اخراج
- بجلی کے فیوز کا دھماکہ خیز پگھلاؤ
- (عوامی) بڑے ٹھاٹ کی تقریب
- پر تکلف تقریب یا دعوت
- (ارضیات) ریت یا نرم مٹی میں آندھی کے کٹاؤ سے بنی ہوئی پیالہ نما شکل
- ریت یا مٹی جو جمع ہو کر تودے کی شکل اختیار کر لے
- ٹیلہ
blow out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- हवा के ज़ोर से अचानक बुझ जाना
- ख़त्म हो जाना
संज्ञा
- ट्यूब फटने से टायर में पड़ जाने वाला सूराख़
- हवा और भाप का नागहानी और शदीद इख़राज
- बिजली के फ्यूज़ का धमाका ख़ेज़ पिघलाव
- ('अवामी) बड़े ठाट की तक़रीब
- पुर-तकल्लुफ़ तक़रीब या दा'वत
- (अर्ज़ियात) रेत या नर्म मिट्टी में आँधी के कटाव से बनी हुई प्याला-नुमा शक्ल
- रेत या मिट्टी जो जम' हो कर तोदे की शक्ल इख़्तियार कर ले
- टीला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blow out)
blow out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔