تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیلن پٹرا" کے متعقلہ نتائج

بیلَن

لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلن پٹرا

(پورب) پیڑا گھڑ کے روٹیاں بڑھانے کا چکلا، بیلن

بیلَن دار چَکّی

وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill

بیلَن کی پاڑ

(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .

بیلَن پِھرنا

تباہ و برباد ہونا ، درد ناک اذیت پہن٘چنا ، بیدردی سے مارا جانا.

بیلْنا

گنے کارس نکالنے کا کولھو، نیز روئی سے بنولےالگ کرنےکی اوٹنی .

بیلْنی مِین٘ار

(تعمیر) مدوّر یعنی گول شکل کا بنا ہوا مینار

بیلَن چَلانا

چکنا چور کر دینا، ٹکڑے ٹکڑے کرڈالنا ، کچل کرمارڈالنا،رک : ہل چلانا ؛ بیلن پھیرنا.

بیلَن پھیرنا

بیلن پھرنا (رک) کا تعدیہ .

چَکلا بیلَن

a kind of cloth made of silk and cotton

بھاپ بیلَن

مٹی کے دبانے اور ہموار کرنے کے لیے لوہے کا وہ بڑا اور بھاری بیلن جو زمین پر بھاپ انجن کی مدد سے لڑھکایا جاتا ہے، اسٹیم رولر

بارَہ بیلَن

کشتی کا ایک دان٘و.

کَڑی کاٹ بیلَن بَنایا

تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا، چھوٹی سی چیز کے لئے بڑی چیز کو برباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیلن پٹرا کے معانیدیکھیے

بیلن پٹرا

belan-paTraaबेलन-पटरा

وزن : 2222

مادہ: بیلَن

موضوعات: پورب

  • Roman
  • Urdu

بیلن پٹرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پورب) پیڑا گھڑ کے روٹیاں بڑھانے کا چکلا، بیلن

Urdu meaning of belan-paTraa

  • Roman
  • Urdu

  • (puurab) pii.Daa gha.D ke roTiyaa.n ba.Dhaane ka chakla, belan

English meaning of belan-paTraa

Noun, Masculine

  • rolling platter and rolling pin

बेलन-पटरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पूरब) रोटियाँ बनाने का चकला बेलन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیلَن

لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلن پٹرا

(پورب) پیڑا گھڑ کے روٹیاں بڑھانے کا چکلا، بیلن

بیلَن دار چَکّی

وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill

بیلَن کی پاڑ

(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .

بیلَن پِھرنا

تباہ و برباد ہونا ، درد ناک اذیت پہن٘چنا ، بیدردی سے مارا جانا.

بیلْنا

گنے کارس نکالنے کا کولھو، نیز روئی سے بنولےالگ کرنےکی اوٹنی .

بیلْنی مِین٘ار

(تعمیر) مدوّر یعنی گول شکل کا بنا ہوا مینار

بیلَن چَلانا

چکنا چور کر دینا، ٹکڑے ٹکڑے کرڈالنا ، کچل کرمارڈالنا،رک : ہل چلانا ؛ بیلن پھیرنا.

بیلَن پھیرنا

بیلن پھرنا (رک) کا تعدیہ .

چَکلا بیلَن

a kind of cloth made of silk and cotton

بھاپ بیلَن

مٹی کے دبانے اور ہموار کرنے کے لیے لوہے کا وہ بڑا اور بھاری بیلن جو زمین پر بھاپ انجن کی مدد سے لڑھکایا جاتا ہے، اسٹیم رولر

بارَہ بیلَن

کشتی کا ایک دان٘و.

کَڑی کاٹ بیلَن بَنایا

تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا، چھوٹی سی چیز کے لئے بڑی چیز کو برباد کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیلن پٹرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیلن پٹرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone