تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیکلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیکلی کے معانیدیکھیے
بیکلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھبرانے کی کیفیت یا حالت، بے چینی، گھبراہٹ، پریشانی
- ایک بیماری جس میں بچہ دانی اپنی جگہ سے ہٹ جاتی ہے
شعر
اتنی تو مجھ کو سیر چمن کی ہوس نہ تھی
پر دل کی بیکلی سے میں لاچار ہو گیا
ضبط کی تھی شرط دل سے جانے کیوں
لمحہ لمحہ بیکلی ہونے لگی
English meaning of bekalii
Noun, Feminine
- restlessness, the quality or state of being nervous
बेकली के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیکلی)
بیکلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔