تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"begum" کے متعقلہ نتائج

begum

(اردو) بیگم

بیگْماں

عورت نما مرد کے لئے کلمہ خطاب

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

باگَم

باغ کے لائق قطۂ زمین، آب پاشی کی عمدہ زمین

بیغَم

با غَم

مغموم، اداس

بے غَم

جسے کوئی فکر نہ ہو، بے فکرا، خوش، شادمان

باغِ عام

عام لوگوں کے لیے باغ

بیگِم صاحِب

بیگَم صاحِبَہ

باغِ مُعَلَّق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

بے غَمِ عُقْبیٰ

باگ موڑْنا

۱. سواری کو ایک رخ سے دورسرے رخ پھیرنا ؛ ایک طرف سے دوسری طرف توجہ کرنا .

بِیگَمِی چاوَل

بیگما

مسلمان عورتوں سے خطاب کا کلمہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بِگْمی

خاوند یا بیوی کی موجودگی میں دوسرے شادی . (اردو قانونی ڈکشنری ، ۱۰۰)

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگْمانی

بیگموں سے متعلق یا منسوب

بائیِگیمی

زوجہ کا شوہر کی حیات میں اور شوہر کا زوجہ کی حیات میں عقد ثانی کرنا.

باگَمْبَری

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

بُوغْما

بد شکل بد قطع عورت، چڑیل

بیگمات

بیویاں

بَگْمیل

bagman

عوام: برط دورے پر رہنے یا چلنے پھرنے والا فروخت کار.

bigamy

ایک شادی کے ہوتے دوسری شادی کا جرم۔.

bigamous

تعداد ازد واج سے متعلق

bigamist

دو جورو والا

باگَمْبَر

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

big game

(شِکارِيات) بَڑا شِکار

باگ مُڑْنا

رخ پھیرنا، ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا

باغِ عامَّہ

وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک

ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے

نام تو سکمار بیگم ہے لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے من بھر کھا جاتی ہے

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

کالی بیگم

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

بَہو بِیگم نام رَکھنا

اپنے آپ معزز اور بڑا بننا، فخریہ لقب اختیار کرنا

مَن تُرا حاجی بَگوئِم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

begum کے لیے اردو الفاظ

begum

begum کے اردو معانی

اسم

  • (اردو) بیگم
  • پڑھی لکھی معزز مسلمان عورت
  • امیر یا نواب کی بیوی

begum के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उर्दू) बेगम
  • पढ़ी लिखी मु'अज़्ज़िज़ मुसलमान 'औरत
  • अमीर या नवाब की बीवी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (begum)

نام

ای-میل

تبصرہ

begum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone