تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bagman" کے متعقلہ نتائج

bagman

عوام: برط دورے پر رہنے یا چلنے پھرنے والا فروخت کار.

بیگْماں

عورت نما مرد کے لئے کلمہ خطاب

بیگْمانی

بیگموں سے متعلق یا منسوب

ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے

نام تو سکمار بیگم ہے لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے من بھر کھا جاتی ہے

دارُو بَگُمان خُورْدَن

بغیر سوچے سمجھے محض گُمان کی بُنیاد پر کوئی کام سرانجام دینا خِردمندوں کا کام نہیں ہے بلکہ بے جا ہے ؛ عقلمند فہم و اِدراک سے کام لیتے ہیں .

bagman کے لیے اردو الفاظ

bagman

ˈbæɡ.mæn

bagman کے اردو معانی

اسم

  • تھیلے والا
  • تھیلا بردار
  • رشوتیں جمع اور تقسیم کرنے والا یا رقم ادا کرنے والا شخص
  • دلال
  • (برطانوی) آوارہ گرد
  • پھیری والا
  • دورہ کرنے والا

bagman के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • थैले वाला
  • थैला-बरदार
  • रिश्वतें जमा' और तक़्सीम करने वाला या रक़म अदा करने वाला शख़्स
  • दलाल
  • (बर्तानवी) आवारा-गर्द
  • फेरी वाला
  • दौरा करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bagman)

نام

ای-میل

تبصرہ

bagman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone