تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bedew" کے متعقلہ نتائج
bedew کے لیے اردو الفاظ
bedew کے اردو معانی
bedew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَداوَت
دیہاتی زندگی، صحر انشینوں کی معاشرت، گان٘و والوں کی تہذیب جو شہری تکلفات سے بری ہو اور سادگی پر مبنی ہو
باد آوَر
غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)
بَعْدِ وَفات
وفات کے بعد، مرنے کے بعد، موت کت بعد، انتقال کے بعد، رحلت کے بعد، قضا کے بعد، مرگ کے بعد
بَعْدِ وَصْل
وصل کےبعد، ملنے کے بعد، ملاپ کے بعد، ملاقات کے بعد، میل کے بعد، ہمبستری کے بعد، اتصال کے بعد
بَڑوا اَگَن
ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی
بَڑوا اَگْنی
ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی
بَڑوا
گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bedew)
bedew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔