تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے چارگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے چارگی کے معانیدیکھیے
بے چارگی کے اردو معانی
ضمیر، مؤنث
- عاجزی، کمتری، کمزوری، لاچاری، بے کسی، مفلسی
شعر
شریک درد نہیں جب کوئی تو اے شوکتؔ
خود اپنی ذات کی بے چارگی غنیمت ہے
محبت کہاں یہ تو بے چارگی ہے ستم بھی سہیں پھر کرم اس کو سمجھیں
یہ جبر اس لیے کر لیا ہے گوارا کہ اس کے سوا کوئی چارا نہ دیکھا
ہے وہ بے چارگی کا حال کہ ہم
ہر کسی کو سلام کر رہے ہیں
English meaning of bechaargii
Pronoun, Feminine
- helplessness
बेचारगी के हिंदी अर्थ
सर्वनाम, स्त्रीलिंग
- दीनता, हीनता, बेकसी, दरिद्रता, मुफ़लिसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے چارگی)
بے چارگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔