تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سُخَن کے معانیدیکھیے
بے سُخَن کے اردو معانی
صفت
- خاموش، چپی، کم گو، کم سخن
شعر
ہمارا درد عجب مرحلے میں ہے کہ جہاں
وہ بے سخن بھی نہیں اور لب کشا بھی نہیں
میں جو رہا ہوں بے سخن یہ بھی ہے احترام فن
یعنی مجھے عزیز تھی اپنی غزل کی آبرو
ہیں جو یہ چودہ طبق متحرک و ساکن سدا
بے سخن ان سب زمین و آسماں کو عشق ہے
English meaning of be-suKHan
Adjective
- taciturn, silent, uncommunicative, reticent, quiet, unresponsive, mute, secretive.
बे-सुख़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शांत, अल्पभाषी, चुप्पी, मौन
بے سُخَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سُخَن)
بے سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔