تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے شُمار" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

ہَلکان ہونا

تھکنا، مضمحل ہونا، سخت پریشان اور حیران ہونا

ہَلکان کَرنا

۔(عو) مضمحل کرنا۔ تھکامارنا۔پریشان کرنا۔؎

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکانِیَّت

تکان ، خستہ حالی ، تھکن

ہلاکان

जो दौड़-धूप या परिश्रम करता-करता बहुत ही तंग या परेशान हो गया हो

حَلْقُون

ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

طَبِیعَت ہَلْکان ہونا

تکان بڑھ جانا ، کمزوری میں اضافہ ہونا

جان ہَلْکان کَرنا

۰۱ سخت تھکانا ، بہت کام لینا ، اپنے آپ کو محنت ق مشقت میں ڈالنا.

جان ہَلْکان ہونا

۔لازم۔

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

حَلْقُون داہْنا

(کُشتی) اس ظرح اگر خالی دے کر حرف کی بائیں طرف آئے تو اپنا داہنا ہاتھ اس کے سینے کے سامنے بڑھا کر اس کی گردن پھانس کر اپنی داہنی ران پر اس کو چت کرے

حَلْقُون بایاں

(کُشتی) جب خالی دے کر حریف کی داہنی طرف جاوے تو اپنا رخ سامنے کو کر کے اپنا بایاں بازو اس کے داہنے بازو سے ملا کر اپنا بایاں ہاتھ حرف کے سینہ پر پھیلا کر اس کی گرد ن پھانستا ہوا پیچھے کو لے جائے اور کہنی کے خم میں اس کی گردن دبا رک اپنا بایاں پیر اس کے بائین پیر کے برابر بڑھا کر پیچھے سے اڑنگا لگا کر اپنی ران پر اس کو چت کر لے

حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا

نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو

حَلْقَہ اَنْداز

(بھنڈے برادری) وہ شخص جو حقّے کے دھوئیں کے حلقے اڑائے ، چلم چٹ

ہَلاک نَظَر ہونا

نظر پر فریفتہ ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، عاشق ہو جانا ۔

حال کا نَہ روزْگار کا

رک : حال کا نہ قال کا الخ.

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہَلکونا

(نیاری) رک : ہلکانا ؛ ہلکورنا

ہَلُوکْنا

قے کرنا ، الٹی کرنا ، استفراغ کرنا ۔

ہُولَکْنا

سی سوراخ وغیرہ سے دیکھنا ؛ جھانکنا

hulking

جَسِیم

حَلْقَۂ نَظَر

وہ رقبہ جس کا معائنہ کیا جائے

حَلْق آنا

(کبوتربازی) کبوتروں وغیرہ کے حلق مین ایک قسم کی دلیسدار اور بدبو دار رطوبت پیدا ہو جانا

حَلْقَہ نُما

حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا

ہَلْکی آنچ

مدھم تپش ، مدھم آنچ

حَلْقِ عانَہ

موٹے زبار مون٘ڈنا یا صاف ہونا.

حَلْقَۂ اِنْتِخاب

وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے

حَلْق نَہ تالُو کھائیں مِیاں لالُو

بد تمیز آدمی بد تمیزی سے کھائے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بے شُمار کے معانیدیکھیے

بے شُمار

be-shumaarबेशुमार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بے شُمار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو شمار میں نہ آئے، شمار سے باہر، بہت کثیر تعداد میں، بے حساب، بکثرت، لاتعداد

    مثال ملک کے بے شمار لوگوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر ملک کوآزاد کرایا

شعر

Urdu meaning of be-shumaar

  • Roman
  • Urdu

  • jo shumaar me.n na aa.e, shumaar se baahar, bahut kasiir taadaad men, behisaab, bakasrat, laataadaad

English meaning of be-shumaar

Persian, Arabic - Adjective

  • countless, innumerable

    Example Mulk ke be-shumar logon ne apni jaan ki qurbani de kar mulk ko aazad karaya

बेशुमार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • असंख्य, अनगिनत, जिनकी गिनती न हो सके, बहुत अधिक

    उदाहरण मुल्क के बेशुमार लोगों ने अपनी जान की क़ुर्बानी दे कर मुल्क को आज़ाद कराया

بے شُمار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

ہَلکان ہونا

تھکنا، مضمحل ہونا، سخت پریشان اور حیران ہونا

ہَلکان کَرنا

۔(عو) مضمحل کرنا۔ تھکامارنا۔پریشان کرنا۔؎

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکانِیَّت

تکان ، خستہ حالی ، تھکن

ہلاکان

जो दौड़-धूप या परिश्रम करता-करता बहुत ही तंग या परेशान हो गया हो

حَلْقُون

ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

طَبِیعَت ہَلْکان ہونا

تکان بڑھ جانا ، کمزوری میں اضافہ ہونا

جان ہَلْکان کَرنا

۰۱ سخت تھکانا ، بہت کام لینا ، اپنے آپ کو محنت ق مشقت میں ڈالنا.

جان ہَلْکان ہونا

۔لازم۔

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

حَلْقُون داہْنا

(کُشتی) اس ظرح اگر خالی دے کر حرف کی بائیں طرف آئے تو اپنا داہنا ہاتھ اس کے سینے کے سامنے بڑھا کر اس کی گردن پھانس کر اپنی داہنی ران پر اس کو چت کرے

حَلْقُون بایاں

(کُشتی) جب خالی دے کر حریف کی داہنی طرف جاوے تو اپنا رخ سامنے کو کر کے اپنا بایاں بازو اس کے داہنے بازو سے ملا کر اپنا بایاں ہاتھ حرف کے سینہ پر پھیلا کر اس کی گرد ن پھانستا ہوا پیچھے کو لے جائے اور کہنی کے خم میں اس کی گردن دبا رک اپنا بایاں پیر اس کے بائین پیر کے برابر بڑھا کر پیچھے سے اڑنگا لگا کر اپنی ران پر اس کو چت کر لے

حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا

نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو

حَلْقَہ اَنْداز

(بھنڈے برادری) وہ شخص جو حقّے کے دھوئیں کے حلقے اڑائے ، چلم چٹ

ہَلاک نَظَر ہونا

نظر پر فریفتہ ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، عاشق ہو جانا ۔

حال کا نَہ روزْگار کا

رک : حال کا نہ قال کا الخ.

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہَلکونا

(نیاری) رک : ہلکانا ؛ ہلکورنا

ہَلُوکْنا

قے کرنا ، الٹی کرنا ، استفراغ کرنا ۔

ہُولَکْنا

سی سوراخ وغیرہ سے دیکھنا ؛ جھانکنا

hulking

جَسِیم

حَلْقَۂ نَظَر

وہ رقبہ جس کا معائنہ کیا جائے

حَلْق آنا

(کبوتربازی) کبوتروں وغیرہ کے حلق مین ایک قسم کی دلیسدار اور بدبو دار رطوبت پیدا ہو جانا

حَلْقَہ نُما

حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا

ہَلْکی آنچ

مدھم تپش ، مدھم آنچ

حَلْقِ عانَہ

موٹے زبار مون٘ڈنا یا صاف ہونا.

حَلْقَۂ اِنْتِخاب

وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے

حَلْق نَہ تالُو کھائیں مِیاں لالُو

بد تمیز آدمی بد تمیزی سے کھائے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے شُمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے شُمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone