تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے رَونق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے رَونق کے معانیدیکھیے
بے رَونق کے اردو معانی
صفت
- بے لطف، افسردہ
- بغیر چہل پہل ہونا
- جس میں تازگی اور طراوت نہ ہو (کرنا ہونا کے ساتھ)
شعر
خاک اڑاتی خوابیدہ سڑکیں راحتؔ
گلیاں بے رونق چوبارے رات اور میں
کبھی نہ ہونے دیا طاق دل کو بے رونق
چراغ ایک بجھا اور دوسرا رکھا
اب تو بازار بھی ہیں بے رونق
کوئی یوسف ادھر نہیں ہوتا
English meaning of be-raunaq
बे-रौनक़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے رَونق)
بے رَونق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔