تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے رَبْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے رَبْط کے معانیدیکھیے
بے رَبْط کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے تعلق، بے واسطہ، بے موقع
شعر
پھولوں میں غزل رکھنا یہ رات کی رانی ہے
اس میں تری زلفوں کی بے ربط کہانی ہے
میں پھوٹ پھوٹ کے روئی مگر مرے اندر
بکھیرتا رہا بے ربط قہقہے کوئی
اب اپنی حقیقت بھی ساغرؔ بے ربط کہانی لگتی ہے
دنیا کی حقیقت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
English meaning of be-rabt
Persian, Arabic - Adjective
- disjointed, unconnected, disconnected, unrelated, incoherent, irrelevant
बे-रब्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- असंबद्ध, गैरमत, बेढंगा, बेमेल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے رَبْط)
بے رَبْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔