تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مثل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مثل کے معانیدیکھیے
بے مثل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی مثال نہ ہو، لاجواب، لاثانی
شعر
حور و پری کو رشک تھا اک ایک شخص پر
بے مثل تھے سبھی مہ سیمائے لکھنؤ
گزرے بہت استاد مگر رنگ اثر میں
بے مثل ہے حسرتؔ سخن میرؔ ابھی تک
تم تو بے مثل ہو توحید محبت کی قسم
تم سا کیا ہوگا جہاں میں کوئی مجھ سا بھی نہیں
English meaning of be-misl
Persian, Arabic - Adjective
बे-मिस्ल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका कोई उदाहरण न हों, लाजवाब, अद्वितीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مثل)
بے مثل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔