تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ڈھَنْگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ڈھَنْگا کے معانیدیکھیے
بے ڈھَنْگا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- برے ڈول کا، بد قطع، برے رنْگ ڈھنْگ کا
- برے چلن کا، بد اطوار، بے راہ
- بے سلیقہ، بے قاعدہ
- ناشائستہ، بے موزوں، نا موزوں، بد تہذیب، بد نما
English meaning of be-Dha.ngaa
Persian, Hindi - Adjective
- clumsy, ungainly, awkward
- awkward ugly, unmannerly, ill-mannered
- rude
- disordered
बे-ढंगा के हिंदी अर्थ
بے ڈھَنْگا کے مترادفات
بے ڈھَنْگا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ڈھَنْگا)
بے ڈھَنْگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔