تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے دَم" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں بے دَم کے معانیدیکھیے

بے دَم

be-damबे-दम

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

بے دَم کے اردو معانی

صفت

  • جس میں زندگی کی کوئی قوت نہ بچی ہو، سانس چڑھا ہوا، مردہ، بے جان
  • بے زور، کمزور، لاغر، بودا
  • پرانا
  • بوسیدہ، تھکا ماندہ
  • سست، کاہل

Urdu meaning of be-dam

  • jis me.n zindgii kii ko.ii quvvat na bachchii ho, saans cha.Dhaa hu.a, murda, bejaan
  • be zor, kamzor, laagar, bodaa
  • puraanaa
  • bosiida, thaka maandaa
  • sust, kaahil

English meaning of be-dam

बे-दम के हिंदी अर्थ

विशेषण

بے دَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone