تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے داد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے داد کے معانیدیکھیے
بے داد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظلم، بربریت، بے انصاف، ناانصاف
شعر
نہ تھے عاشق کسی بیداد پر ہم جب تلک تاباںؔ
ہمارے دل کے تئیں کچھ درد و غم تب تک نہ تھا ہرگز
کہتا ہے یار جرم کی پاتے ہو تم سزا
انصاف اگر نہیں ہے تو بیداد بھی نہیں
کوچۂ جاناں میں یارو کون سنتا ہے مری
مجھ سے واں پھرتے ہیں لاکھوں داد اور بیداد میں
English meaning of be-daad
Noun, Feminine
- unjust, tyranny, torture
बे-दाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अत्याचार, अनीति, जुल्म, अन्यायी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے داد)
بے داد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔