تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اَثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اَثَر کے معانیدیکھیے
بے اَثَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا کوئی اثر نہ ہو، بے کار، بے فائدہ، جو تاثیر نہ دکھائے، بے نتیجہ
شعر
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہوں بہت
جو ہو سکے تو دعاؤں کو بے اثر کر دے
جو زخم دیتا ہے تو بے اثر ہی دیتا ہے
خلش وہ دے کہ جسے بھول بھی نہ پاؤں میں
English meaning of be-asar
Persian, Arabic - Adjective
- ineffective, without effect, ineffectual
बे-असर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निष्फल, बेनतीज़ा, अगुणकर, जो तासीर न दिखाए
بے اَثَر کے مترادفات
بے اَثَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اَثَر)
بے اَثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔