تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے آبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے آبْرُو کے معانیدیکھیے
بے آبْرُو کے اردو معانی
صفت
- ذلیل و خوار، بے قدر
- (اسم کیفیت) بے آبروئی
شعر
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
بے آبرو نہ تھی کوئی لغزش مری قتیلؔ
میں جب گرا جہاں بھی گرا ہوش میں گرا
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔ
دنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
English meaning of be-aabruu
Adjective
बे-आबरू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपमानित, तिरस्कृत
بے آبْرُو کے مترادفات
بے آبْرُو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے آبْرُو)
بے آبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔