تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْم اِمْکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْم اِمْکاں کے معانیدیکھیے
بَزْم اِمْکاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دنیا و مافیہا ، ممکنات اور مخلوقات کی دنیا (واجب کے بالمقابل)، موجودات عالم
شعر
بزم امکاں ہوئی دو گھونٹ لہو آنکھوں میں
حرص کہتی ہے کہ کونین کو پیمانہ کرو
بے حجابانہ خود آرائی کے ساماں کیجئے
مظہر شان تجلی بزم امکاں کیجئے
موت تو کب کی مر چکی لیکن
بزم امکاں میں جاوداں ہوں میں
English meaning of bazm-e-imkaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the world and whatever is in it, the world of possibilities and creatures, assembly of possibility
बज़्म-ए-इम्काँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुनिया और इसमें जो कुछ भी है, संभावना की सभा, संभावनाओं और प्राणियों की दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْم اِمْکاں)
بَزْم اِمْکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔