تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیوہار" کے متعقلہ نتائج

بیوہار

سود پر قرض دینے کا کاروبار، مہاجنی

بیوہاری

بیٹی بیوہار

دیس بیوہار

کَپَٹ بِیوہار

ریاکارانہ عمل، منافقانہ کام، بُراکام

پِیت بیوْہار

محبت کا معاملہ، معاشقہ، محبت

اَہار بیْوہار

معیشت اور کاروبار، تجارت اور معیشت

تان٘با دیکھے چِیتْنا ، مُکھ دیکھے بیوہار

انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا من٘ہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے.

دِسادِسا چال ، کَلا کَلا بیوہار

پردیس کی رسم جدا گانہ ہے ، ہر ملکّے و ہر رسمے.

سَچّا بِیوہار

صحیح و راست کاروبار اور ٹھیک ٹھیک معاملہ، دیانت کا، کھرا حساب

جَیسی پُھوہَڑ آپ چِھنال ، تَیسی لَگاوے کَل بِیوہار

برا شخص دوسروں کو بھی برا بنا دیتا ہے.

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیوہار کے معانیدیکھیے

بیوہار

bevhaarब्यवहार

نیز - بیوہار

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

دیکھیے: بِیْوپار

بیوہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برتاو، سلوک۔
  • رک : بیوپار
  • سود پر قرض دینے کا کاروبار، مہاجنی
  • طور طریقہ، سلوک، رسم رواج
  • روزگار، کاروبار
  • لین دین، کاروبار
  • عمل، تجربہ
  • رواج، تقریب ،رسم
  • برتاؤ، سلوک
  • روپے پیسے کا لین دین، رشتہ، تعلق داری

English meaning of bevhaar

Noun, Masculine

ब्यवहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त प्रकार के लेन-देन का लगाव या सम्बन्ध
  • सूद पर रुपयों का किया जानेवाला लेन-देन। महाजनी।
  • ढंग, तरीक़ा, रस्म-रिवाज,
  • बरताव, सुलूक, व्यवहार
  • रोज़गार, व्यापार
  • लेन-देन, कारोबार
  • रूपए का लेन देन
  • सूद पर रुपए उधार देने का व्यवसाय, महाजनी
  • क्रिया, कार्य, प्रयोग
  • रूपए के लेन देन का संबध
  • प्रथा, रीति, रस्म
  • सुख दुःख में परस्पर संमिलित होने का संबध
  • संबंध
  • रुपए-पैसे का लेन-देन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = व्यवहार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیوہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیوہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone