تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوچھار" کے متعقلہ نتائج

بَوچھار

مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں

بَوچھار ہونا

بوچھاڑ کرنا (رک) کا لازم۔

بَوچھاری

وہ سائبان جو بوچھار روکنے کے لیے مکان کے سامنے ڈالتے ہیں.

بَوچھار کَرنا

بَوچھار پَڑْنا

بوچھار برسانا (رک) کا لازم.

بَوچھار لَگانا

رک : بوچھاڑ کرنا ۔

بَوچھار بَرَسْنا

بوچھار برسانا (رک) کا لازم.

بَوچھار بَرْسانا

بوچھار نمبر ۲،۳،۴ کی بھر مار کرنا۔

شِہابی بَوچھار

(ہیئت) ان چھوٹے چھوٹے اجرام یا شہاب ثاقب کا جھنڈ جو اگست اور نومبر کی راتوں میں کرہ ہوائی میں سے نہایت سرعت کے ساتھ گزرنے ہوئے روشنی کی دھاری کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں .

لَعْنَت کی بَوچھار

۔ مسلسل لعنت کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

گالِیوں کی بَوچھار لَگانا

رک : گالیوں کا جھاڑ باندھنا.

گالِیوں کی بَوچھار کَرنا

رک : گالیوں کا جھاڑ باندھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوچھار کے معانیدیکھیے

بَوچھار

bauchhaarबौछार

وزن : 221

بَوچھار کے اردو معانی

سنسکرت، انگریزی - اسم، مؤنث

  • مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں ۔
  • بارش ، برساؤ ؛ بکھراؤ ، بکھیر۔
  • کثرت ، بھر مار ۔
  • طعن وتشنیع لعن وطعن طنز و استہزا وغیرہ کا مسلسل استعمال (کسی کے لیے) ، چھین٘ٹے (رک)
  • مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں
  • کسی شے کا کثیر تعداد میں گرنا، جھڑی
  • کثرت، بھرمار
  • مسلسل کہی جانے والی طنزیہ بات یا تیخی تنقید
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bauchhaar

Sanskrit, English - Noun, Feminine

  • driving rain, heavy shower spray, torrent, drift
  • abundance, plenteousness
  • constantly satire or sharp criticism

बौछार के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वायु के झोंके से वर्षा की तिरछी आती हुई बूंदों का समूह, बूंदों की झड़ी जो हवा के झोंके से तिरछी गिरती हो, हवा के झोंके से तिरछी होकर गिरने वाली बूँदे
  • किसी वस्तु का अधिक संख्या में गिरना, झड़ी
  • आधिक्य, बाहुल्य, भरमार
  • लगातार कही जाने वाली व्यंग्यपूर्ण या कटु आलोचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوچھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوچھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words